تیس چالیس بعد اگر اورنگزیب یا نعمان اکرم، یا کوئی اور جو آج کل ہیرو ہیں وہ جمہوریت کے لیے آئین کے لیے اگر باہر نکلے تو انکے ساتھ ا��یر کموڈور سجاد حیدر والا ہی سلوک ہوگا۔
بھارتی حملے میں شہید ہونے والے سکواڈرن لیڈر کی نماز جنازہ میں نہ آرمی چیف نے شرکت کی ہے نہ وزیراعظم نے۔ میڈیا کو ان کی نماز جنازہ کی کوریج سے روک دیا گیا ہے۔
عاصم منیر اور اسکے حواریوں کے لیے اقتدار سے زیادہ اہم کچھ نہیں ہے۔ یہ لوگ حب الوطنی کے جذبات کو بھی اپنی سیاست کے لیے استعمال کرتے ہیں اور لاشوں کو بھی۔
تحریک انصاف کے لانگ مارچ میں کسی عام شہری نے حادثاتی طور پر رینجرز کے اہلکاروں پر گاڑی چڑھا دی۔ ان کو تحریک انصاف پر کریک ڈاون کا جواز بنانا تھا تو ان کے جنازوں کی ایسے کوریج کی اور تاثر دیا گیا جیسے وہ تحریک انصاف نے منصوبہ بندی کرکے مارے ہیں۔
خدارا خدارا خدارا حب الوطنی کے نام پر فوج کے ہاتھوں چوتیا بننے سے گریز کریں۔
آواز اٹھائیں 🛑
زاھد زمان جس کا تعلق صوابی سے ہے کالو خان تھانے صوابی کے پولیس نے ابھی تھوڑی دیر پہلے گھر سے اُٹھایا ہے۔۔۔
پختونخوا میں ہماری حکومت, اسٹبلشمنٹ کے اعلیٰ کار بنے ہوئے ہیں۔۔۔
حاضر ڈیوٹی فارم 47 وزیردفاع، خواجہ آصف مدرسے کے بچوں کو ٹرینڈ کرنے سے لے کر 30 سال کی دہشت گردی قبول کر رہا ہے، ہر چینل پر ملک�� دفاع سے متعلق مزاق اڑوارہا ہے اسے گرفتار کریں پہلے۔
جب بات ذاتیات کی تھی تو نواز شریف بیماری کی حالت میں پاکستانی اسٹیبلشمنٹ پہ برسے تھے، مریم صفدر ورکر کنونشنز میں یہ جو دہشگردی ہے اسکے پیچھے وردی کے نعرے لگواتی رہی، اب ملک کی بات آئی تو دونوں خاموش، اب لیں نہ مودی کا نام ۔۔
پارس جہانزیب مودی کے یاروں کو آئینہ دکھاتے ہوئے👏🔥
یا اللہ پاک
مستقبل میں کبھی آج کے جیسی کوئی رجیم اس ملک پر قابض نہ کرنا کہ جو ہمارے آج کے پاک فضائیہ کے ہیروز کی بزرگی میں ایسی بداخلاقی اور بے توقیری کرے۔
پاک فضایہ کے ہیرو مرحوم سجاد حیدر ❤️