سوات کے تاجروں نے کل بڑی تعداد میں نکل کر " گورنر راج اور ایمرجنسی " کے خلاف احتجاج ریکارڈ کروایا ہے
تاجروں نے گورنر راج مردہ آباد کے نعرے بلند کیے
#شوکت_خانم_کی_شیر_اولاد
سچائی کے راستے پر چلنے والوں کے لیے آزمائشیں نئی بات نہیں۔ اصل کامیابی یہ ہے کہ انسان مشکل وقت میں بھی اپنے اصولوں سے پیچھے نہ ہٹے۔
#شوکت_خانم_کی_شیر_اولاد
ضمیر بیچ کر دولت کے محل تعمیر کرتے ہیں، ہم خان سے وفا کر کے تاریخ رقم کرتے ہیں!
وہ ایک ٹویٹ کے بدلے لاکھوں کے دام لگاتے ہیں، ہم اپنے مرشد کی خاطر دل کے چراغ جلاتے ہیں!
وہ سچ کو دار پر کھینچیں، قلم کو قید کر ڈالیں، ہم عمران خان کی خاطر ہر اندھیرے کو اجالیں!
نہ بکنے کا ارادہ ہے، نہ جھکنے کی کہانی ہے، ٹیم IPIAN کے سینوں میں وفا کی زندگانی ہے!
نہ شہرت کی تمنا ہے، نہ دولت کی طلب دل میں، فقط عمران خان زندہ ہے ہمارے قلب و جاں میں!
ہماری خاموشی کو تم ہماری ہار مت سمجھو، ہمارے عزم کو کمزور کوئی دیوار مت سمجھو!
ہم وہ گمنام چراغ ہیں جو طوفاں میں بھی جلتے ہیں، مرشد کی وفا میں آج بھی سینہ سپر رہتے ہیں!
نہ ناموں کی نمائش ہے، نہ منصب کی ضرورت ہے، ہمیں بس خان کی خاطر وفا کرنے کی عادت ہے!
وہ قلم کیا قلم ہے جو ضمیر اپنا گنوا بیٹھے؟ وہ انسان کیا انسان جو سچ بولنے سے ڈر بیٹھے؟
ہمیں معلوم ہے رستہ کٹھن ہے، رات بھاری ہے، مگر عمران خان کی خاطر ہر قربانی پیاری ہے!
وہ قید و بند میں تنہا، یہاں دل بےقرار اپنے، ہر اک آنسو میں زندہ ہیں وفا کے خواب سنہرے!
قیدی نمبر 804! تیری خاطر یہ عہد ہمارا ہے، اندھیروں کے مقابل میں وفا کا استعارہ ہے!
ہماری ذات مٹ جائے، ہمارا نام کھو جائے، مگر خان سے وفا کا یہ دیا روشن ہی رہ جائے!
سلام اُن گمناموں کو، سلام اُن جاں نثاروں کو،
جو اپنا سب بھلا بیٹھے ہیں مرشد کے وفاداروں کو!
اے ٹیم IPIAN کے سپاہیو! تمہیں تاریخ کا سلام،
تمہارے جذبۂ وفا کو میرا دل سے سلام
تم گمنام ہو، مگر تمہاری وفا گمنام نہیں،
تمہاری قربانیوں کا کوئی مول، کوئی انعام نہیں!
تمہارے نام شاید زمانہ آج نہ جانے،
مگر تاریخ لکھے گی تمہارے وفا کے فسانے!
ہم بکنے والوں میں نہیں، ہم جھکنے والوں میں نہیں،
عمران خان سے وفا میں ہم رکنے والوں میں نہیں!
نہ دولت ہمیں خریدے گی، نہ دھمکی ہمیں توڑے گی،
یہ شمعِ وفا عمران خان کے نام تھی، ہے، اور ہمیشہ روشن رہے گی! ❤️🔥✊
18; Imran Khan remains a major political figure. His career has inspired admiration and criticism. His influence is part of Pakistan's modern history..! #شوکت_خانم_کی_شیر_اولاد
جن کی تربیت اور فکر میں سچائی، خودداری اور وطن کی محبت شامل ہو، انہیں جیل کی دیواریں ڈرا سکتی ہیں نہ ہی کوئی طاقت جھکا سکتی ہے۔ ہم اپنے کپتان کے ساتھ ہر موڑ پر کھڑے ہیں۔
#شوکت_خانم_کی_شیر_اولاد
Asim Munir should accept his defeat, for he has lost to Imran Khan and his family. He imprisoned his entire family, yet Imran Khan’s entire family still stands firm today.
#شوکت_خانم_کی_شیر_اولاد
No difficult situation can diminish the value of courage, patience, and integrity. May Allah grant strength and protection to everyone facing challenging times. Ameen. ❤️
#شوکت_خانم_کی_شیر_اولاد
#شوکت_خانم_کی_شیر_اولاد
کہو کہ حق آگیا اور باطل مٹ گیا
بے شک باطل مٹے والا ہے ( سورہ بنی اسرائیل 81)
عمران خان کی 1177 دن کی ثابت قدمی
ہمیں یے ہی سبق دیتی ہے کہ حق جیل کی
سلاخوں سے نہیں ڈرتا
سچ پر ڈٹے رہیں ۔۔ امید کبھی نہ چھوڑیں
#شوکت_خانم_کی_شیر_اولاد
اپنی صحت کی تکلیف، اپنی تنہائی کا غم، پھر بھی اصولوں پہ قائم رہنا — یہ آسان نہیں۔ عمران خان کی جدوجہد نے یہ سوال جگایا، کیا آئین کی خاطر ڈٹنا واقعی جرم ہے؟ تاریخ ہر قربانی کو اپنے اوراق میں رکھتی ہے، قوم اپنے محسنوں کو یادوں میں زندہ رکھتی ہے۔ ہم اس جدوجہد کو سچائی سے آگے بڑھائیں گے، ہر دعوے کو تحقیق کی کسوٹی پر پرکھیں گے۔ ہر ہیش ٹیگ میں رہائی، ہر پوسٹ میں انصاف، ہر آواز میں آئین، ہر لفظ میں وقار۔ قیدی نمبر 804 کو اس کے حقوق ملنے چاہییں، ہر مقدمے کے فیصلے شفاف ہونے چاہییں۔ قوم کا عہد ہے کہ سچ کا ساتھ نبھائیں گے، انصاف کے چراغ کو طوفانوں میں بھی جلائیں گے!
فرعونِ وقت کی طاقت سے مرعوب ہوئے بغیر اپنے حق کی بات کرنا ایک مضبوط کردار کا تقاضا کرتا ہے۔ پاکستان میں ہر شہری کو یہ حق حاصل ہونا چاہیے کہ وہ قانون کے دائرے میں رہتے ہوئے اپنی آواز بلند کرے اور انصاف حاصل کر سکے۔
#شوکت_خانم_کی_شیر_اولاد
Shaukat Khanum's legacy reminds us that strong values create strong individuals. May courage, compassion, and integrity continue to inspire future generations. 🌹
#شوکت_خانم_کی_شیر_اولاد