مریم نواز کی تربیت دیکھیں، یہ خود ایک عورت ہے لیکن اسی نے ان عورتوں کو جیلوں میں صرف اس لئے ڈال رکھا ہے کہ یہ خواتین نمایاں نظر آ رہی تھیں
اس نے یاسمین راشد جیسی بزرگ کو بھی نہیں بخشاـ
#ستمبر27_فیصلہ_کن_مارچ#ستمبر27_لانگ_مارچ_بالقسط
شوکت خانم کا پورا خاندان اس مٗلک کے ساتھ وفا نبھا رہا ہے. اس خاندان کے بچے، بوڑھے، جوان اور خواتین سب پابند سلاسل ہیں.
کس لئے؟ آپ کے لیے.
پھر سے سنو..... صرف آپکے مستقبل کے لیے
#FreeImranKhan#FreePakistan