@HaleemAdil Has the world seen what's happening under @BBhuttoZardari? Since 2008, his party rules Sindh Karachi to Kashmore yet injustice prevails. Now in the federal coalition too. This is a human rights crisis. Please pay attention.
@UN@UNICEF_Pakistan@AlJazeera@BBCUrdu
جس طرح سے یہ پریس کانفرنس کروائی گئی ہے اور پی ٹی وی پر دکھائی گئی ہے اس سے تو ارشد شریف شہید کے قاتلوں کے بارے میں ہمارا شک یقین میں بدل گیا ہے۔ آپ کا شکریہ فیصل واؤڈا۔
#ArshadSharifShaheed#FaisalVawda
ارشدشریف کے قتل کی تحقیق کرنے کیلئے تفتیشی ٹیم کینیا روانہ ۔۔
ٹیم میں آدھے لوگ اس حکومت سے ہیں جنکی کرپشن پر ارشد فلم بنا رہے تھے جبکہ آدھے ان اداروں کے ملازم ہیں جن کی دھمکیوں کی وجہ سے ارشد کو ملک چھوڑنا پڑا۔
واہ رے پاکستان
پی پی پی کے مُبینہ گڑھ لاڑکانہ میں عوام نے مُراد علی شاہ اور بلاول بُھٹو کا راستہ روک کر واپس بھیج دیا۔
“تُم کہاں تھے جب ہم ڈُوب رہے تھے ؟”
پُورا پاکستان جاگ رہا ہے۔ اب سیاست کرنی ہے تو عوام کی خدمت کرنی پڑیگی۔
عمران خان کا پیغام آپ کے نام!
یہ پیغام سنئے اور حقیقی آزادی کی اس فیصلہ کن تحریک میں بطور عمران ٹائیگر اپنا اہم ترین کردار ادا کیجئے!
”عمران ٹائیگرز“ میں شمولیت کیلئے “YES” لکھ کر 03001119444 پر “WhatsApp“ کیجئے اور موصول ہونے والی ہ��ایات پر عمل کیجئے!
Yesterday PML parliamentary party chaired by parliamentary party leader @SajidBhattiPP67 in Punjab Assembly held its meeting and it was decided unanimously that @chparvezelahi is cm candidate.