عینی شاہدین کے مطابق 16 بچے ایک ٹیچر سمیت جان بحق ہو گئے۔ ریسکیو ٹیم ڈیڑھ گھنٹے بعد پہنچی جب علاقے کے مکینوں نے بچوں کی لاشیں نکال دی تھیں،
وہ بھی دو موٹر سائیکلوں پر چار افراد۔ کوئی ذمہ دار ابھی تک وہاں نہیں پہنچا،
نہ وزیراعظم، نہ وزیراعلیٰ، نہ محسن نقوی، نہ علاقے کا ایم پی اے۔ یہ ہے پاکستانیوں کی حالت۔
جیو ٹی وی پر نشر ہونے والے ڈرامے ضبط میں اداکارہ کی جانب سے شلیف پر رکھی اسلامیات کی کتاب نیچے پھینکنے کا سین، کتاب کے سرورق پر مسجد نبوی کی تصویر بھی موجود تھی، سوشل میڈیا صارفین کی جیو ٹی وی پر تنقید
سورس جاننے کیلئے کیو آر کوڈ سکین کریں
#Pakistan
آخر یہ چل کیا رہا ہے ۔ جیو ٹی وی کا کوئی ڈرامہ ہے ضبط نام سے ۔ اس میں بھی ایکٹرس اسلامیات کی کتاب اٹھاکر پھینک رہی ہے جس پر مسجد نبویﷺ کی تصویر بنی ہوئی ہے۔
ڈرامے کا پورا سیٹ پلاننگ سے تیار کیا جاتا ہے ۔ اب یہ تو نادانستہ یا غیر ارادی نہیں ہوسکتا۔
نا جانے کس بدنصیب کی یہ لاڈلی ہوگی شہزادی ہوگی جو اتنی رات میں بھی سڑکوں پر پیٹ کے خاطر خوار ہو رہی ہے بیچاری ،
اللّہ تعالٰی سب بچیوں کے نصیب اچھے کرے 🤲
علیمہ خان ہائیکورٹ کے باہر 🚨
آج ہم دو عدالتوں میں گئے، جج سومرو کے چہرے پر عاجزی نظر آئی وہ شرمندہ لگ رہھا تھا جبکہ جسٹس ڈوگر کے چہرے پر کوئی انسانیت نظر نہیں آئی
اور صاف لگ رہا تھا کہ اس نے ہر حال میں عمران خان کو قید تنہائی میں کرکھنا ہے
اپنی بے ایمانی اور کرپشن کا ذمہ دار سسٹم کو ٹھہرانا ایک طرف تو بیغیرتی اور بے ضمیری ہے، اور دوسری طرف فوج کے سیاسی کردار کی پردہ پوشی۔
قاضی فراڈ پر تاریخ ہمیشہ جرنیلوں کی طرح لعنت ہی بیجھے گی۔
ملتان میں کفن کے پیسے نہ ہونے پر بوڑھا والد اپنے جوان بیٹے کو گھر کی چادر میں دفنانے قبرستان پہنچ گیا۔ 😢
ابھی بھی کچھ لوگ سوال کرتے ہیں کدھر ہے غربت؟
شفقت علی قریشی
@ShafqatQureshi_
***********
چوروں نے سب کچھ لوٹ لیا۔
🚨 اہم ترین
"جو صورتحال میں نے خود اپنی آنکھوں سے دیکھی ہے، وہ انتہائی تشویشناک ہے؛ عمران خان کو دنیا سے بالکل کاٹ کر رکھ دیا گیا ہے۔ بچوں سے رابطہ، ٹی وی، اخبار اور یہاں تک کہ کتابیں پڑھنے پر بھی مکمل سنسرشپ ہے۔ مہینوں سے فیملی کو ملاقات کی اجازت نہیں دی گئی۔"
— بیرسٹر سلمان صفدر
علیمہ خان کی گفتگو 🚨
قاضی فائز عیسٰی سپریم کورٹ میں کتنی تکبر سے عمران خان کی بات کرتا تھا، پارٹی کا نشان بھی چھین لیا اور کل انٹرویو میں کہہ رہا تھا کہ سارے فیصلے میرے ہاتھ میں نہیں تھے۔
قاضی فائز عیسٰی تم نے اپنے عہدے سے غداری کی
"عمران خان کی گرفتاری سے ایک روز پہلے بھی اعلیٰ ترین سطح سے عمران خان کو آفر کی گئی کہ "جہاز تیار ہے، چاہو تو ملک سے چلے جاؤ ورنہ کل آپ کو گرفتار کر کے جیل میں ڈال دیا جائے گا"۔ مگر عمران خان نے یہ آفر ٹھکرا دی اور جیل جانے کا فیصلہ کر لیا"۔ جنید سلیم
@ImJunaidSaleem
سورس جاننے کیلئے QR Code سکین کریں
بُشریٰ بی بی پر مظالم ڈھائے جا رہے ہیں۔ اسلام کے نام پر بنے اِس ملک میں جس طرح ماؤں، بہنوں، بیٹیوں کی تذلیل کی گئی، اِس کی مثال نہیں ملتی۔ صنم جاوید
#pakistan@sanamkh22
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
رحیم یار خان:
تھانہ شیدانی کی حدود میں پانچ سالہ بچی مبینہ طور پر زیادتی کے بعد قتل،
بچی کی نعش فصلوں سے ملی🥹
آخر یہ لوگ اللّٰہ پاک کے عذاب سے کیوں نہیں ڈرتے 😥
انا للّٰہ وانا الیہ راجعون 💔
میرا بیٹا گناہ گار تھا تو مجھے ثبوت دو میں چپ کر جاؤں گی ورنہ میں چیختی رہونگی ۔۔۔ منتہا کیس کے مرکزی کردار ارسلان کی ماں کی دہائیاں ۔۔۔ میں بھی ماں ہوں مجھے بچی کی موت کا غم بھی ہے اور میں اسکی ماں کا درد محسوس کر سکتی ہوں مگر 25 سال میں میرے بیٹے کی کبھی ایک بھی شکایت نہ آئی اسے ایک سازش کے تحت پیسے لیکر مجرم بنایا گیا ہے مجھے حکومت، پولیس والے اور پوری قوم ایک سوال کا جواب دے کہ کیا دکان کا مالک اسکا بیٹا اور دوسرے ملازم اندھے تھے کہ دکان کے اندر ایک بچی آئی اور میرا بیٹا اسے اٹھا کر اوپر لے گیا کسی کو پتہ نہ چلا ۔کسی ایک نے تو دیکھا ہو گا اس نے مالک کو کیوں نہ بتایا ، دکان سے کوئی ایک ٹافی اٹھا لے تو انہیں پتہ چل جاتا ہے لیکن ایک بچی کو کوئی اٹھا کر دکان کے اندر بنی سیڑھیوں سے اوپر لے گیا ، جو بھی مجرم ہے وہ کافی دیر اوپر رہا ہو گا ۔کیا کسی نے ایک نوکر کی غیر موجودگی کو نوٹ نہیں کیا جبکہ مالک سے اجازت لیے بغیر کوئی نوکر چھوٹا پیشاب کرنے بھی نہیں جا سکتا یہ ملی بھگت ہے یہ سازش ہے میرا بیٹا غریب تھا کمزور تھا اس لیے سارا الزام اس پر ڈال دیا گیا اور اصل مجرموں کو بچا لیا گیا میں وہ بدقسمت ماں ہوں جسکے گھر میں اسکے جوان بیٹے کی میت بھی نہیں آنے دی گئی ہم نے قبرستان آکر چند سیکنڈوں کے لیے بیٹے کا چہرہ دیکھا جبکہ ہمیں اسکو چھونے اور منہ چومنے کی اجازت بھی نہیں دی گئی ، انصاف والو: اگر تمہارے پاس انصاف ہے تو اس دکھی ماں کو بھی انصاف دو مجھے ثبوت دو کہ میرا بیٹا گناہ گار تھا اس لیے مارا گیا اور باقی سب بے گناہ ہیں اس لیے بچے ہوئے ہیں ۔ مجھے پتہ چل جائے کہ وہ گناہ گار تھا تو میں اسکے لیے دعا نہ کروں اور وہ بے قصور مارا گیا ہے تو مجھے تسلی ہونی چاہیے تاکہ میں بیٹے کی مغفرت کی دعا تو صدق دل اور یقین سے کرسکوں ۔۔۔۔ #fblifestyle #Sargodha
کراچی کے علی جمیل جس کی فیملی دہشت گردی کا شکار ہوئی اس کو اور اس کی فیملی کو انصاف کون دے گا یہ ڈری سہمی بچیاں کس سے انصاف مانگیں
سوچیں ان بچیوں کی ذہنی کیفیت کیا ہوگی جب ان کے والد کی ان کی انکھوں کے سامنے جان لی گئ اور ماں شدید زخمی 💔