اسلام علیکم
فولو کریں اور
فولو بیک حاصل کریں 💯🔙
کمنٹ میں 👍 لکھیں اور لائک کریں
اور انفولو کرنے والے پوسٹ سے دور رہیں۔۔
شکرن۔اور فالو کریں۔
FOLLOW TO GET LIFETIME Follow BACK 🔙
24/7
ایسے لاحق ہوا اِس شہر کا ویرانہ مجھے
روز اِک خوف لپٹ جاتا ہے انجانا مجھے
روز اِک درد مجھے راہ میں آ ملتا ہے
اور کہتا ہے سلام ، آپ نے پہچانا مجھے؟l
#fiza_ss#اردو_زبان
ابھی طلب نے جھمیلوں میں ڈال رکھا ہے
ابھی تو سیکھنا ہے ______ تیری آرزو کرنا
بھلا یہ کس نے کہا تھا، حیات بخش ہے عشق
کبھی ملے تو ______ اُسے میرے روبرو کرنا
۔
#fiza_ss#اردو_زبان
شب بخیر