مولانا نے ثابت کر دیا کہ وہ ایک زیرک انس��ن ہیں جو سیاست کی خاطر ملک دشمنی پہ نہیں اترتے اور نہ ہی انتشاری ٹولے کا ساتھ دیتے ہیں۔ مولانا کا علی امین غنڈہ پوری کے بیانیے کے خلاف ڈٹ کر بیان جاری کرنا انکی سیاسی بصیرت کا ثبوت ہے۔ لیکن اداروں کو بھی سوچنا چاہیے جنہوں نے مولانا کا مینڈیٹ چھین کر ان غنڈوں کے حوالے کیا۔
#بریکنگ_نیوز🚨🚨🚨
⭕️میرے خاوند جب گھر سے روانہ ہوئے
⭕️تو اپنے بڑے بیٹے انس کو متوجہ کرکے کہا
⭕️میں جارہا ہوں اپنی والد اور بہن بھائیوں کا خیال رکھنا
⭕️میرے خاو��د جب شہید ہوئے تو ان کے سینے پر قرآن پاک ان کے ہاتھ میں پکڑا ہوا تھا
⭕️شہید اسماعیل ھنیہ میرے خاوند کو روزانہ قرآن کریم کا پارہ سناتے تھے
⭕️اسماعیل ھنیہ کے ساتھ شہید ہونے والے محافظ وسیم ابو شعبان کی بیوی کا انٹرویو
⭕️اللہ کے ان نیک بندوں کا آخر چرچا پھر پوری دنیا میں کیوں نا ہو ؟
⭕️کیوں پوری دنیا ان عظیم لوگوں کے لیے بھلا نا روئے ؟
⭕️اللہ تعالیٰ تمام شہیدوں کے درجات بلند کرے
@GNMadani
قائدملت اسلامیہ ہمیں آپ پر فخر ھے آپ ملک وملت کے عظیم سپاہ سالار ہیں قوم آپکی آواز بننے کے لئیے تیار ھے آپ ھمارے اسلامیہ دنیاں کی دلوں ❤️ کی دھڑکن ہیں رب کریم آپکی حفاظت فرمائے آمین یارب العالمین
السلام علیکم،،،
کوئی مانے یا نہ مانے لیکن پاکستان میں آپ کو جمیعت علمائے اسلام جیسی اعل�� عزائم کی جماعت اور مولانا فضل الرحمان صاحب جیسے مخلص، اور ہر کرپشن سے پاک امیر نہیں ملیں گے،
اور جمیعت کی ہر کارکن تو لاجواب ہے،
❣️اللہ کی زمین پر اللہ کا نظام ❣️