تو جہ فرمائیں ٹوئٹر ایکس پر پروپیگنڈا بریگیڈ کا مردانہ وار مقابلہ جاری ہے ٹیم جےیوآئی نے دو نئے ھیش ٹیگ بھی لانچ کردیئے ہیں ، احباب آج کے پانچ نئے ھیش ٹیگ فالو کریں جو احباب دیگر مشاغل میں مصروف ہیں ان کو فی الفور ایکس پر لائیں ۔
#مرد_آہن_مولانا#پروپیگنڈہ_برگیڈ
#چوکیدار_وڑگیا
#کنگال_عوام
#عیاش_حکمران