بلدیہ ٹاؤن کی عوام کے نام پر دیا جانے والا پانی دو سال سے ٹینکرمافیا ، ہائیڈن مافیا اور واٹر بورڈ کی ملی بھگت سے بیچ دیا جاتا ہے بلدیہ ٹاؤن کی عوام گزشتہ دوسال سے پانی کی قلت کا شکار ہے ارباب اختیار ٹینکر مافیا اور ہائیڈری�� کو کھلے عام پانی
سپلائی کررہے ہیں
#TeamJUIKeamari
ایک عالم دین کو سپورٹ کرنا
ہماری مجبوری نہیں
بلکہ ہماری ذمہ داری ہے اور
یہ ذمہ داری تا حیات نبھاتے رہیں گے ان شاء اللہ
#TeamJUIKeamari#چھاچھی#TeamJUISindh
1947ء میں آزادی اچانک نہیں ملی؛ اس کے پیچھے دو صدیوں کی جدوجہد، قربانیاں، قید و بند اور شہادتوں کی تاریخ ہے۔ آزادی کا جشن منائیں، مگر تاریخ کے اصل کرداروں کو بھی یاد رکھنا ہوگا 🇵🇰۔۔۔
#مولانا_کا_پاکستان#علماء_وطن_کے_معمار#دھرتی_کی_بنیاد_کلمہ
کلی کرکے میرے اکابر کا نام لینا۔ شراب سے بدبودار تمہارا منہ میرے اکابر کے خلاف زبان کھولتا ہے۔ شرم نہیں آتی تم لوگوں کو؟ مذاق سمجھ رکھا ہے۔
قائد جمعیت مولانا فضل الرحمان صاحب
#مولانا_کا_پاکستان#علماء_وطن_کے_معمار#دھرتی_کی_بنیاد_کلمہ
دنیا اس بات کو اچھی طرح نوٹ کر لے !
پاکستان ہمارے بڑوں نے بنایا اور ہم ہی اسے بچائیں گے،
قیامت کی صبح تک پاکستان کا پرچم لہراتا رہے گا۔
جب بھی پاکستان پر مشکل وقت آیا ہم اپنی جانیں دیں گے۔ #مولانا_کا_پاکستان#علماء_وطن_کے_معمار#دھرتی_کی_بنیاد_کلمہ