In 1956, Maulana Maududi paid an organisational visit to East Pakistan (now Bangladesh). A gentleman asked him a question: Maulana! Which of East and West Pakistan do you love more? Maulana Maududi retorted with the counter question, "Which of your two eyes do you love more?"
سپارکو Pakistan Space & Upper Atmosphere Reasearch Commission کے حوالے سے @SenatePakistan
میں سوال جمع کر دیا۔
کیا وزیر انچارج برائے کابینہ بتانا پسند فرمائینگے کہ
(الف) کیا سپارکو کا چاند کی تسخیر کا کوئی منصوبہ ہے اگر ہے تو کب تک؟
(ب) سپارکو کے جولائی 2022 ء سے جون 2023ء تک بجٹ اور اخراجات کی تفصیلات کیا ہیں؟
(ج) سپارکو کے گزشتہ 5 سربراہ کون رہے ہیں، ان کے نام، تعلیمی قابلیت اور سانئسی خلائی مہارتوں کی تفصیلات دی جائے؟
@GovtofPakistan
یہ افغان بچوں کے کینسرکے علاج کی آڑ میں پاکستان سے @Israel سے تعلقات کی بحالی اور اسرائیل کو تسلیم کرنے کی طرف کوشش ہے. @GovtofPakistan اس کی وضاحت کرے۔ اسرائیل کی انسانی ہمدردی فلسطینی بچوں کے قتل عام پر کیوں نہیں جاگتی؟ غزہ پر اسرائیل کی ناکہ بندی، بمباری اور بے دریغ قتل عام کی بنیاد پر غزہ کو بچوں کے لیے اس دنیا پر جہنم قرار دیا ہے۔ اسرائیل کے ساتھ کسی قسم کی پیش ورانہ، تجارتی ، سیاسی اور سفارتی تعلقات ناقابل قبول ہیں۔ پاکستان کی خراب معاشی صورتحال کو عالمی ادارے اور طاقتیں پاکستان کو اسرائیل کو تسلیم کرنے کے لیے ایک پریشر ٹول کے طور پر استعمال کر رہے ہیں۔
@Palestine_UN@PalestinePMO@IsmailHaniyyeh@ForeignOfficePk@JalilJilani@anwaar_kakar
یہ ظلم ہے ، شدید بدانتظامی ہے ، اس کو فوراً بند کیا جائے۔
2022 میں واپڈا سے وابستہ سرکاری اداروں کے 189000 ملازمین نے 8 ارب 19 کروڑ روپے مالیت کی بجلی مفت استعمال کی.
پی ڈی ایم حکومت کے گذشتہ 5ا ماہ میں 500 ارب روپے کی بجلی چوری ہوئی ہے۔
شعبہ توانائی کے ریگولیٹر ادارے نیپرا کے مطابق سرکاری ملازمین نے ایک برس میں 34 کروڑ 46 لاکھ یونٹس بجلی مفت استعمال کی۔
حکومت نے بجلی چوری یا اس میں سہولت کاری کی پاداش میں 10 سرکاری ڈسکوز کے 743 ملازمین وافسران کے خلاف کارروائی کی جن میں سب سے زیادہ 422 اہلکاروں کا تعلق حیدرآباد الیکٹرک سپلائی کمپنی، 124 ملتان الیکٹرک سپلائی کمپنی، 118 لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی، 44 فیصل آباد، 12 ٹیسکو اور سیپکو جب کہ 11 کا تعلق اسلام آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی سے ہے۔
مجموعی طور پر بجلی کی تقسیم سے وابستہ اداروں نے مالی سال 2021-22 کے دوران 122.59 ارب روپے کا نقصان کیا۔ ان اداروں نے مالی سال کے دوران 2686.787 ارب روپے کے بل بھیجے جس میں سے 1695.97 ارب روپے وصول نہیں کیے جا سکے۔
نیپرا کے مطابق توانائی کے شعبے سے وابستہ ایک تا درجہ چہارم کے حاضر سروس ملازمین 100 یونٹ جب کہ ریٹائرڈ کو 50، پانچویں سے 10ویں اسکیل تک حاضر سروس 150 اور ریٹائرڈ کو 75 یونٹس، 11ویں سے 15ویں اسکیل تک حاضر سروس کو 200 اور ریٹائرڈ کو 100 یونٹس بجلی مفت دی جاتی ہے۔
16ویں اسکیل کے حاضر سروس کو 300، 17ویں کو 450، 18ویں کو 600 یونٹس، 19ویں گریڈ کو 880، 20ویں کو 1110 اور 21 و 22 گریڈ کو 1300 یونٹس مفت دیے جاتے ہیں۔ ان پے اسکیلز کے ریٹائرڈ افسران کو حاضر سروس کے نصف یونٹس مہیا کیے جاتے ہیں۔
جامعہ کراچی پی ایچ ڈی مقالے کا معاملہ: جسارت نے شیخ الجامہ کی وضاحت مسترد کردی،موقف پر قائم ہیں،جسارت
جامعہ کراچی بورڈ آف ایڈوانس اسٹڈیز اینڈ ریسرچ کے اجلاس منعقدہ 17 اگست 2023ء کو پی ایچ ڈی کے مقالے کے ممتحن کی تقرری کے لیے محقق سید عاصم علی کا مقالہ بعنوان ”سید ابوالاعلیٰ مودودیؒ کی سیاسی فکر کے پاکستانی سیاست پر اثرات کا جائزہ“ جب بورڈ کے سامنے پیش کیا گیا تو شیخ الجامعہ ڈاکٹر خالد محمود عراقی نے سید مودودیؒ کو دینی سیاسی مفکر ماننے سے انکار کردیا اور اس مقالے کو تقریباً کالعدم قرار دینے والے تھے کہ بورڈ اراکین کی مداخلت پر انہوں نے اس پر ایک اور اعتراض کیا کہ اس مقالے کے لیے شائع ہونے والا پیپر درست نہیں کیونکہ اس پر ریسرچ سپروائزر کا نام پہلے لکھا ہوا ہے۔ حالانکہ نہ صرف یہ پرچہ ہائر ایجوکیشن کمیشن کے منظور کردہ وائی کیٹیگری جرنل میں شائع ہوا بلکہ متعلقہ افراد یعنی صدر شعبہ، رئیس کلیہ اور بورڈ کے ڈپٹی رجسٹرار نے اس کی چھان بین کرکے اس کو منظور کیا، تاہم کیونکہ معاملہ فکرِ مودودی کا تھا لہٰذا اس پر وائس چانسلر نے اعتراض اٹھایا۔ حیرت انگیز امر یہ ہے کہ خود شیخ الجامعہ سیاسیات کے پروفیسر ہیں اور مسلم سیاسی افکار و نظریات میں سید مودودیؒ کی کتب بطور حوالہ اسی شعبے میں پڑھائی جاتی ہیں۔ جسارت میں خبر کی اشاعت کے بعد اب بورڈ نے ایک اور خط متعلقہ سپروائزر کو جاری کیا ہے جس میں نئے ممتحن کی فہرست جمع کروانے کا کہا گیا ہے۔ تاہم جسارت اپنی خبر کی صداقت پر قائم ہے اور شائع ہونے والی خبر تمام تر صحافتی اصولوں کو مدنظر رکھ کر شائع کی گئی تھی۔
بی بی سی #BBC کی رپورٹ کے مطابق جب #جڑانوالہ_میں_عیساٸی_ چرچ_ جلایا_گیا_تو عیساٸی پادری کہتا ہے اہلحدیثوں نے اپنی مسجد ہماری عبادت کے لیے کھول دی اور یہ بات کرتے ہوٸے #عیساٸی_ پادری رو رہا ہے۔۔۔جہاں آپ اور بہت کچھ دکھاتے ہیں تو دکھاٸیں اپنے ملک کا مثبت چہرہ جڑانوالہ میں
اگر میں بیٹھ گیا تو کھڑا کون رہے گا؟
یہ اکتوبر 1963ءکی بات ہے۔
راقم اس وقت انٹر کی پہلی کلاس میں تھا۔ بھاٹی گیٹ کے باہر جماعت اسلامی کا کل پاکستان اجتماع عام منعقد ہوا۔ اس اجتماع میں مکمل شرکت کا اعزاز حاصل کرنے کا موقع ملا۔
پہلے ہی سیشن میں مولانا کی تقریر کے دوران ایوبی آمریت اور نواب آف کالاباغ کی سکھا شاہی کے نتیجے میں لاہور کے غنڈوں نے پولیس کی نگرانی میں جلسہ گاہ پر مسلح حملہ کردیا۔ گولیوں کی بوچھاڑ میں جماعت کے کارکن اللہ بخش شہید ہوگئے۔ مجھے آج بھی یاد ہے کہ مولانا کے دائیں جانب اور سامعین کے بائیں جانب ان کی لاش گری۔ خیموں کی طنابیں کاٹ دی گئیں اور گولیاں چلنے لگیں تو مولانا سے ان کے ایک ساتھی نے کہا: ”مولانا آپ بیٹھ جائیں۔“ اس کے جواب میں مولانا نے فرمایا: ”اگر میں بیٹھ گیا تو کھڑا کون رہے گا۔“ گولیوں کی بوچھاڑ میں یہ الفاظ کہنا بڑے دل گردے کی بات ہے۔
حافظ محمد ادریس صاحب کی تحریر سے انتخاب
The political system of Islam has been based on three principles, viz: Tawheed (Unity of God), Risalat (Prophethood) and Khilafat (Caliphate). It is difficult to appreciate the different aspects of the Islamic polity without fully understanding these three principles. I will therefore begin with a brief exposition of them.
Tawheed (Unity) means that one God alone is the Creator, Sustainer and Master of this universe and of all that exists in it-organic or inorganic. The sovereignty of this kingdom vests only in Him. He alone has the right to command or forbid. Worship and obedience are due to Him alone, none else sharing it in any degree or form. Life, in all its multifarious forms, our physical organs and faculties, the apparent control which we have over everything that exists in this universe, and the things themselves- none of them has been created or acquired by us in our own right. They are the bountiful provisions of God and in bestowing them upon us no one is associated with Him. Hence, it is neither for us to decide the aim and purpose of our existence or to prescribe the limits in our worldly authority nor is anyone else entitled to make these decisions for us. This right vests only in God, Who has created us, endowed us with mental and physical faculties, and provided all material provisions for our use.
This principle of the Unity of God altogether negates the concept of the legal and political sovereignty of human beings, individually or collectively. Nothing can claim sovereignty be it a human being, a family, a class or group of people, or even the human race in the world as a whole. God alone is the Sovereign and His commandments are the Law of Islam.
The medium through which we receive the Law of God is known as 'Risalat' (Prophethood). We have received two things from this source: (a) The Book in which God has expounded His Law; and (b) the authoritative interpretation and exemplification of the Book of God by the Prophet, through his word and deed, in his capacity as the representative of God. The broad principles on which the system of human life should be based have been stated in the Book of God.
Further, the Prophet of God has, in accordance with the intention of the Divine Book, set up for us a model of the system of life in Islam by practically implementing the law and providing necessary details where required. The combination of these two elements, according to Islamic terminology, is called the 'Shari'at'.
Let us now consider Khilafat, which according to the Arabic lexicon, means 'representation'. The real position and place of man, according to Islam, is that of the representative of God on this earth, His vicegerent; that is to say, by virtue of the powers delegated to him by God, he is required to exercise the Divine authority in this world within the limits prescribed by God.
Now take, for example, the case of an estate of yours on which someone else has been appointed to administer on your behalf. You will see that four conditions are invariably fulfilled in this case. First, the real ownership of the estate remains vested in you and not in the administrator; secondly, he would administer your property only in accordance with your instructions; thirdly, he would exercise his authority within the limits prescribed by you for him; and fourthly, in the administration of the trust he should execute your will and fulfil your intentions and not his own.
These four conditions are so inherent in the very concept of 'representation' that they must come to mind as soon as one utters the word 'representation'. If any representative does not fulfil these four conditions he will naturally be blamed for violating the limits of his representative capacity and for breaking the covenant which was implied in the concept of 'representation'.
This is exactly what Islam means when it lays down that man is the caliph of God on the earth. Hence, these four conditions are also involved in the concept of 'Khilafat. The state that is established in accordance with this political theory will in fact be a human caliphate under the sovereignty of God and will have to fulfil the purpose and intent of God by working on God's earth within the limits prescribed by Him and in conformity with His instructions and injunctions.
Source : Islamic Way of Life
جڑانوالہ میں ہونےوالے پرتشدد واقعات قابل مذمت اور اسلامی تعلیمات کے منافی ہیں۔ کسی مذہب کے مقدسات جلانے، ان کی بےحرمتی کرنے، لوگوں کے گھر اور املاک کو نقصان پہنچانے کی اجازت کسی کو نہیں دی جا سکتی۔ وفاقی و صوبائی نگران حکومتیں اور سکیورٹی ادارے اپنی ذمہ داری پوری کریں، شفاف تحقیقات کی جائیں، عوام کے جان و مال کا تحفظ یقینی بنایا جائے
Over half a million students were touched by the inspiring 14th August programs organized by @JamiatPK throughout Pakistan!
Empowering the youth with knowledge, unity, and patriotism.
Together, we shape a brighter future!
#پاکستان_سنواریں_گے
On this historic Independence Day, thousands of passionate students united across Pakistan to participate in impactful programs that celebrated our nation's journey.
Their enthusiasm and dedication shine a light on our collective commitment to a brighter future.
#پاکستان_سنواریں_گے
اسلامی جمہوریہ پاکستان کو اپنے نظریاتی تشخص اور اپنی پہچان کی بقاء کا مسئلہ درپیش ہے اور اس مسئلہ کا مقابلہ برقی قمقموں،باجوں،آتش بازی اور کیک کاٹنے سے نہیں ہو گا بلکہ بڑے پیمانے پر جدوجہد کرنا ہو گی
جمعیت کی تقریبات اسی مقصد کی آئینہ دار ہیں۔
#پاکستان_سنواریں_گے
یہ (پاکستان) امت محمدیہ کی سرزمین ہے، یہ مارکس اور ماؤزے تنگ کی سرزمین نہیں ہے۔ ہم بیک وقت آمریت اور بے دینیت کے خلاف لڑیں گے۔ جب تک ہم زندہ ہیں اور ہمارے سر ہماری گردنوں پر ہیں، اسلام کے سوا کوئی اور نظام یہاں لانے کی جرات نہیں کرے گا۔
#پاکستان_سنواریں_گے