سب کو تجسس تھا کہ محب اللّٰہ اور نواز شریف کے درمیان لندن میں کیا خفیہ گفتگو ہوئی تھی۔
دراصل محب اللّٰہ بھاگنے کے طریقے پوچھنے گیا تھا کہ کس طرح لنگوٹی بچا کر ملک سے بھاگا جا سکتا ہے۔
اور باؤ جی کی نحوست تو دیکھو خود تو سابق تھے ہی ساتھ افغان حکومت کو بھی سابق کر دیا🤣🤣🤣🤣
بریکنگ: اشرف غنی افغانستان سے فرار ہوتے وقت ڈالروں سے بھری 4 گاڑیاں اور ڈالروں سے لدا ہوا ہیلی کاپٹر ساتھ لے گئے۔
کل سے اسی خبر کا انتظار تھا کہ یہ کیسے ہو سکتا ہے غنی نے پٹواریوں کے عظیم انقلابی قائد سے ٹیوشن لی ہو اور خالی ہاتھ ملک سے فرار ہو جائے۔ 😂😂
#نس_گیا_جے
اشرف غنی اور میاں سانپ کی عنقریب ملاقات متوقع ہے
چور ڈکیت منی لانڈرز کرپٹ بھگوڑے اور فٹو۔۔
اکثر گوروں کے ایماندار ملک میں ہی پائے جاتے ہیں
😁
#میاں_صاحب_غنی_کا_ویزہ_لگوادو
آپ چاہتے تو اس نیک کام کی شروعات اپنے ادارے سے کر سکتے تھے
لیکن آپ نے عدل کی کرسی پر فائز ڈاکو کو قانون سے بالاتر قرار دے دیا۔
#عمل_کرو_منہ_کے_فائر_نہیں
@Rabinakhan78 یہ جنگلی نہیں پنڈی بوائز اور آپ کے راؤنڈ اباوٹ کے لبرلز کی اولادیں ہیں۔۔۔ جنگلیوں کو نہ گھسیٹا کریں ہر جگہ انہیں مسجد کے احترام کا ان دیسی لونڈوں سے بہتر علم ہوتا ہے
کیا وجہ ہے کہ صرف سرائیکی وسیب کے سیاستدانوں نے ہی ترقی کی
سرائیکی لیڈرز کے بچوں نے ہی کیوں اعلیٰ تعلیم حاصل کی ؟
سرائیکی وسیب کے غریب عوام کے بچے اچھی تعلیم کیوں نہ حاصل کرسکے ؟؟؟
یہ سوال سرائیکی بھائیوں سے ہے
ایوب خان کے دور کے بعد ملک میں کوئی ایسا ڈیم نہیں بنایا گیا جس سے آب پاشی کے نظام کے لیے پانی اورصنعتوں کو بغیر رکاوٹ بجلی ملتی رہتی
سابقہ حکومتوں نے وسائل کہاں استعمال کئے ؟