دوسروں کے دکھ اور درد پر ہلکان ہونے والے میاں محسن شاہ آج خود آج خود ریاستی دہشگردی کی وجہ سے دکھ کے انبار لئے آج کے دھرنے سے مخاطب ہے ۔۔ چارسدہ پولیس کی فائرنگ سے عاصم شاہ ایڈوکیٹ کی بہیمانہ موت۔
ڈی پی او کے دفترکے سامنے احتجاجی دھرنا سے عاصم شاہ کے والد محسن شاہ کا جذباتی خطاب ۔
Last Friday, my closest friend Advocate Asim was murdered by the SHO of the KPK police. He was killed simply for intervening to stop the police from pointing a gun at his father, a senior citizen and a political figure.1/2
#JusticeForAsim
Adv Asim was murdered by SHO Bahrmand Shah in front of his father in Charsadah.
After Asim's murder, the police arrested and beat up his family.
The SHO is currently off the scene.
We demand the CM of KP @AliAminKhanPTI to take action and avenge the murder of Adv Asim.
On 22-08-2025, Advocate Syed Asim Shah was brutally killed by Charsadda Police SHO Barahmand Shah. A minor quarrel between his family and neighbours had already been resolved by a Jirga. Asim, who wasn’t even involved, told police to lower their weapons and respect the Sulah, but
ان للہ وانا الیہ راجعون
کوالالمپور، ملائشیا، ہوٹل میں جیسے ہی پہنچا اور انٹرنیٹ نے کام شروع کیا تو یہ جانکاہ خبر ملی،بہت دکھی یوں،اشفاق بھائی اور میاں محسن شاہ سے بھائیوں جیسا تعلق ہے،عید سے پہلے جب غزہ کیلئے احتجاج پر حکومت مجھے گرفتار کررہی تھی تو یہ دونوں میرے پاس اسلام آباد پہنچ گئے تھے اور خود بھی گرفتاری دینا چاہ رہے تھے لیکن میں نے ان دونوں کو گرفتاری دینے سے سختی سے منع کیا۔
اللہ ان دونوں بھائیوں کو بہترین صبر دے،آمین۔
کیا وہ شخص جسے مبینہ طور پہ غیر مسلحہ کرنے کی ایس ایچ او کے گن مین نے کوشش کی وہ مرحوم عاصم شاہ ہی تھا؟
کیا ایس ایچ او نے جو مقدمہ مرحوم کو قتل کرنے کے بعد اسکے اہلِ خانہ پہ درج کیا، وہ درست ہے؟
ایس ایچ او نے جب مرحوم کے قتل کے بعد اسکے اہل خانہ کو مقدمے کی آڑ میں حراست میں لیا اور کئی گھنٹے تھانے میں رکھا تو عبوری ضمانت پہ کیسے چھوڑ دیا؟ کیا حراست میں لینے کے بعد عبوری ضمانت ہوتی ہے؟
کیا پڑانگ سی این جی (جائے وقوعہ) پہ لگے کیمرے بھینس کھا گئی؟
کیا مرحوم کے اہلِ خانہ کے مرحوم کی نعش کو سارا دن چارسدہ چوک میں رکھنے کے بعد ایس ایچ او پہ ایف آئی آر درج ہوئی یا اس سے پہلے ہی درج ہو گئی تھی؟ احتجاج کی وجہ کیا تھی؟
کیا ایس ایچ او پہ جب مقدمہ درج ہوا، تبھی ایس ایچ او اریسٹ نہیں ہو سکتا تھا؟ ایس ایچ او کو عبوری ضمانت لینے کا موقع کس نے دیا؟
کیا جو دہشتگردی کا مقدمہ مرحوم کے اہلِ خانہ پہ درج ہوا، وہ عدالت نے ردی کی ٹوکری میں نہیں پھینک دیا؟
جناب، سچ یہ ہے کہ ایس ایچ او کے لمبے ہاتھ ہیں۔ اور بات کوئی نہیں!
اللہ انصاف کرنے والا ہے!
#JusticeForAsimShahShaheed #JusticeForAsim #گولی_کیوں_چلائی #JusticeForAdvAsimShah #JusticeForMianAsim #JusticeForAsimKakakhel #JusticeForSyedAsim
#JusticeforAdvAsim
چارسدہ:
قاتل ایس ایچ او تاحال مفرور
طاقت کے نشے میں چُور ایس ایچ او بہرہ مند شاہ کے ہاتھوں نوجوان وکیل (ایڈووکیٹ) عاصم شاہ گھر پرقتل، قاتل کیمرہ فوٹیج لیکراعلی افسران کی ملی بھگت سے تاحال مفرور
نوجوان وکیل کو محض اس لئےایس ایچ او نے خود سیدھا فائر مار کے قتل کر دیا کہ جب بہر ہ مند شاہ ایس ایچ او نے پر امن جرگہ پہ دھاوا بولا اور مقتول کے والد محترم پہ اسکےسامنے پولیس کانسٹیبل نے سیدھی بندوق تانی تو مقتول نے بندوق نیچے کرنے کا کہا، جس پر ایس ایچ او نے بربریت کی انتہا کرتے ہوئے اپنے پسٹل سے مقتول کو سینے پہ سیدھا فائر مار کے قتل کر دیا۔ پولیس مقابلے کا رنگ دینے کیلئے مزید پولیس نفری بلوائی، مقتول کے اہل خانہ کو کئی گھنٹے تھانے میں حبس بے جا میں رکھا اور جائے وقوعہ پہ موجود سی سی ٹی وی کیمرے ریکارڈ سمیت لیکر روپوش ہوگیا اور تا حال مفرور ہے۔
چارسدہ:
قاتل ایس ایچ او تاحال مفرور
طاقت کے نشے میں چُور ایس ایچ او بہرہ مند شاہ کے ہاتھوں نوجوان وکیل (ایڈووکیٹ) عاصم شاہ گھر پرقتل، قاتل کیمرہ فوٹیج لیکراعلی افسران کی ملی بھگت سے تاحال مفرور
نوجوان وکیل کو محض اس لئےایس ایچ او نے خود سیدھا فائر مار کے قتل کر دیا کہ جب بہر ہ مند شاہ ایس ایچ او نے پر امن جرگہ پہ دھاوا بولا اور مقتول کے والد محترم پہ اسکےسامنے پولیس کانسٹیبل نے سیدھی بندوق تانی تو مقتول نے بندوق نیچے کرنے کا کہا، جس پر ایس ایچ او نے بربریت کی انتہا کرتے ہوئے اپنے پسٹل سے مقتول کو سینے پہ سیدھا فائر مار کے قتل کر دیا۔ پولیس مقابلے کا رنگ دینے کیلئے مزید پولیس نفری بلوائی، مقتول کے اہل خانہ کو کئی گھنٹے تھانے میں حبس بے جا میں رکھا اور جائے وقوعہ پہ موجود سی سی ٹی وی کیمرے ریکارڈ سمیت لیکر روپوش ہوگیا اور تا حال مفرور ہے۔@AliAminKhanPTI@FaisalAminKhan@SupariKhan
@PTIofficial claims to champion individual rights and freedoms, yet this is the grim reality on the ground ,a law student brutally killed in such a manner. Will the government finally take notice and ensure justice?
@Nayyer_Aliz@AzazSyed@asifbashirch@Matiullahjan919