میں نے آج سے 27 سال قبل پاکستان میں جاری کرپٹ نظام کے بارے میں جن خیالات کا اظہار کیا تھا اس پر آج بھی قائم ہوں۔ میں نے 22 مارچ 1997 کو لندن کے لوگن ہال میں ایم کیو ایم کے 13 ویں یوم تاسیس کے اجتماع سے جو خطاب کیا تھا اسے ایم کیو ایم کی سوشل میڈیا ٹیم نے میرے یوٹیوب چینل پر اپ لوڈ کیا ہے جس کا لنک منسلک ہے۔ میری آپ سے گزارش کہ آپ وقت نکال کر اس خطاب کو ضرور دیکھیں۔ میں اس پر آپ کے تبصرے کا متمنی رہوں گا۔
https://t.co/He5JbSTxWZ