Product and $EYWA token Roadmap: 2024 - Q1 2025
We’re honored to lift the curtain on the much-anticipated #EYWA roadmap covering key milestones anticipated in the near future. Ready? 🏁
کوئی فلسفہ نہیں عشق کا، جہاں دل جھکے وہیں سر جھکا
وہیں ہاتھ جوڑ کے بیٹھ جا، نہ سوال کر نہ جواب دے۔
@_Butt85 ✌️
#PTI_Followers 🔥👣🔥
*Follow & Get Instant Follow Back*
🗣️ Lets Grow Together👥
*"عمران خان سیاست میں صرف اسی صورت میں کم بیک کریں گے، جب وہ ناک رگڑیں گے معافی مانگیں گے اور فوج کیساتھ اپنے معاملات ٹھیک کریں گے"۔ ٹاوٹ عادل شاہ زیب*
*یہی بات یحییٰ خان نے مجیب الرحمان کو اور ضیاء الحق نے فاطمہ جناح کو کہی تھی، لیکن خدا نے ہمیشہ وقت کے فرعون کو جوتے ہی مارے ہیں۔*
*ناک رگڑ کر صرف رب سے معافی مانگی جاتی ہے، یہ زمینی خدا کون ہے؟*🚨
#PTI_Followers
اے اللّٰہ پاک ہمیں مدینہ منورہ اور مکہ مکرمہ کی زیارت کرنے کی سعادت نصیب فرما آمین
اے اللّٰہ پاک پیارے نبیﷺ کے صدقے ہمارے صغیرہ اور کبیرہ گناہ معاف فرما آمین
اے اللہ پاک فلسطین کے مسلمانوں کو فتح عظیم عطا فرمائے آمین🤲🏻
#PTI_Followers