@drskeptick Allah sent prophet to spread his message, not to setup ruling family or dynasty. This ale-bait munjan is Shia propaganda. Jews are from Prophet Abrams and we recite darode Ibrahim’s. Doest that make Jews jannati?
@mustafataqvi40 کربلا کے نام پر قصے کہانیاں ایمان کا جزو نہیں ۔۔پوچھا جائے گا کہ جو دین بنی کریم نے پہنچایا اس پر کیا عمل کیا۔۔تاریخ یا شخصیات پر سوال نہیں ہوگا شخصیات اپنے اپنے اعمال کی خود جوابدہ ہوں گی
@BBCUrdu بی بی سی شرم کرو
آرٹیکل میں تین تصویروں میں jaac کے لوگ نظر آ رہے ہیں جنہوں نے راستے بند کیے ہوئے ہیں اور جن کے ہاتھ میں ڈنڈے ہیں ان میں تو پولیس والا کوئی بھی نہیں ہے
@BBCUrdu BBC is lying through the teeth.
In the pictures of the article, all are civilians of jaac who are stopping and checking the vehicles.
But BBC is blaming it on police and law enforcement agencies.
نام ہے انوارلحق کاکڑ لوگ پیار سے کاکڑ صاحب بولتے ہیں۔ مارتا کم گھسیٹتا زیادہ ہے۔ نام یاد رکھنا "کاکڑ صاحب" 🦾
جو ہمیشہ سرخوں اور شرپسندوں کے چاروں طبق دلیل سے روشن کردیتا ہے۔
باجی سوال آپ اپنے مرضی سے کرسکتی ہیں مگر جواب اپنے مرضی کا نہیں لے سکتی
@anwaar_kakar@farzanaalispark
@JKJAAC_@MirwaizKashmir@AzazSyed@AsadAToor@najamsethi ایسا نہیں ہے۔۔ میں بھی کشمیری ہوں الحمداللہ پاکستان ہی میری منزل ہے ، اور پاکستان نے جتنا خیال ہم کشمیریوں کا کیا ہے کسی دوسرے کا نہیں کیا۔ یہ احسان فراموشی بند کرو
دنیا کی خفیہ ایجنسیاں اور سفارتی ذرائع اب کھل کر مان رہے ہیں کہ ایران امریکہ درمیان اس پوری بیک ڈور ڈپلومیسی اور خفیہ بات چیت کے پیچھے کوئی اور نہیں بلکہ پاکستان آرمی چیف فیلڈ مارشل عاصم منیر تھے یہ بات انڈیا کے فارن پالیسی میکر اور اینالسٹ کے لیے بھی ایک سٹڈی کیس ھے کہ کس طرح ایک ملٹری جنرل نے اتنی بڑی گلوبل پولیٹکس کو پردے کے پیچھے رہ کر بغیر کسی شور شرابے کے انتی مہارت سے ہینڈل کیا فیلڈ مارشل عاصم منیر نے ایران اور امریکہ کے درمیان ایک ایسا مضبوط ڈپلومیٹک پُل کا کام کیا جس کی امید شاید دنیا کا کوئی بڑے سے بڑا منجھا ھوا سول ڈپلومیٹ نہیں کر رہا تھا . انڈین دفاعی تجزیہ کار پروین سوانی
فیلڈ مارشل عاصم منیر کی دھوم انڈیا سمیت ساری دنیا میں ھے
لیفٹیننٹ طحہ شہید کی خواہش تھی ساری فیملی ایک جگہ اکٹھی ھو عید پر ہم سب اپنے آبائی گھر اکٹھے ھوئے وہاں ہمارے آبائی قبرستان میں طحہ اپنی بیوی ساتھ دعا کر رہا تھا اور بیوی کو کہا شہید ھونے کے بعد میری قبر اس قبر کے ساتھ بنے گی لیفٹیننٹ طحہ شہید کو اُسی قبر کے ساتھ دفن کیا گیا ھے .شہید کا والد
@Hamza_Afzal90@BasharatRaja786 اگر آپ انڈین بنگالی مصنفہ شرمیلا بھوس کی کتاب "The dead reckoning. Memories of Bangladesh Libration war" پڑھ لیں تو ان تین کی ضرورت نہیں رہے گی
کچھ لوگ بدقسمتی سے پاکستان کو پڑوسی ملک قرار دے رہے ہیں نہ ان کو تحریک کا علم نہ ان کو جفرافیہ کا علم نہ ان کو قربانیوں کا علم ہے پڑوسی تو چین اور بھارت بھی ہیں وہاں چلے جائیں مسلمان ملک تو عرب بھی ہے وہاں چلے جاتے ؟ جب مقبوضہ کشمیر سے نکلے ہیں تو انسانی حقوق کے نام پہ فرانس یا جرمنی چلے جاتے جموں و کشمیر کے لوگ پاکستان کو پڑوسی ملک نہیں اپنی منزل مقصود سمجھتے ہیں اپنی آخری پناہ گاہ سمجھتا ہیں ہمارا تعلق لازوال ہے فطری ہے سردار عتیق احمد خان
@masifkhan99@Asadrchaudhry اب بات اللہ پر ہی آ گئی ہے تو میری اللہ سے دعا ہے اللہ پاکستان کے اُردو اسپیکنگ اور اُن کی آنے والی نسلوں کو انڈیا کے اُردو اسپیکنگ مسلمانوں جتنی خوشحالی اور آزادی عطا فرمائے زور سے کہیے گا امین
کل تک تمبر کے سوٹے والے بھائی بہن ریاست کو للکار رہے تھے کہ آپکا واسطہ کبھی ہم سے نہیں پڑا ،انکے اکاؤنٹ کہہ رہے تھے کہ ریاست کو ٹانگ دیں گے ، لٹکا دیں گے ،پولیس والوں کو مارہے تھے ،ہسپتال اور املاک کو نقصان پہنچارہے تھے۔ جب ریاست ایکشن میں آتی ہے تو انکے اکاؤنٹس کا رونا ہی نہیں ختم ہورہا ۔ایک اکاؤنٹ جو کل تک ریاست کو کٹنے کی دھمکی دے رہا تھا،آج لکھ رہا کہ ہم تو بے خبری میں مارے گئے ۔
لکھنے کا مقصد تھا کہ کوئی بھی ریاست سے نہیں لڑسکتا ۔غریب ملک ہے ،قرضوں پر چل رہا ہے ۔آپ کو تو پھر بھی اپنا پیٹ کاٹ کر اپنے ملک کے لوگوں سے بہتر سہولتیں دے رہا تھا۔تو ہر وقت کی بلیک میلنگ کیوں ؟
ابھی بھی وقت ہے سوچئیے اور اعتدال کا راستہ اپنائیے ۔