From fierce rivals on the field to united voices for humanity. 21 cricket captains cross borders for Imran Khan's medical care, because legends know humanity comes first.
Release Imran Khan ✊🏼
#LegendsBeyondBoundaries
اس وڈیو نے رلا دیا ہے،یہ قوم کتنا عشق کرتی ہے عمران احمد خان نیازی سے
سرکاری وکیل نے سپریم کورٹ میں بیان دیا ہے کہ عمران خان کے علاج کا خرچہ حکومت برداشت نہیں کر سکتی اس لیے سرکاری ہسپتال میں علاج ہو گا،میں اپنے خاندان میں سب سے زیادہ غریب ہوں میرے 4 بچے ہیں،میں اپنے بچوں کو 50/50 100/100 روپے دیتا تھا جو انہوں نے Gullak میں جمع کر رکھے تھے،جس دن یہ خبر نشر ہوئ میرے بچوں نے Gullak توڑی اس میں 385000 روپے جمع ہوۓ تھے ،جو میرے بچوں نے مجھے کہا کہ پاپا یہ عمران خان کے علاج کے لیے ہسپتال کے اکاؤنٹ یا علیمہ خان کے اکاؤنٹ میں جمع کروا دیں ❤️🥹
ایک ظالم اسرائیلی فوجی کی بیوہ کے اس بیان پر کیا آپکو کو ترس آتا ہے اسکا بیان سُنیں : رٹ ازولائی،اسرائیلی فوجی ابراہام ازولائی کی بیوہ "ہر روز جب تم غزہ سے مجھے گلے لگانے واپس آتے تھے، تو تم مجھے بتاتے تھے کہ اس دن تم نے کتنے گھر تباہ کیے تھے جتنی جلدی ممکن ہو غزہ کو فتح کرو"
🚨🚨 بریکینگ نیوز : محمد مالک کا بڑا انکشاف!!!🔥🔥🔥
ن لیگ سمجھ رہی ہے کہ نظام ان کے کنٹرول میں ہے,مگر حقیقت مختلف ہے کچھ اور ہے ۔ اسٹیبلشمنٹ کی حمایت شہباز شریف کے ساتھ ہے, نون لیگ کیساتھ نہیں۔ مریم نواز کو وزیراعظم بنانے کی کوشش ن لیگ کے لیے تباہ کن ثابت ہو سکتی ہے ۔🔥🔥🚨
نورین خان نیازی کے ساتھ مولانا فضل الرحمان کو نوٹس نہیں بھیج سکتے تو بھارتی وزیر خارجہ کو نوٹس بھیج دیں جو بتا رہے ہیں کہ "ہم نے حملے سے پہلے پاکستان کو آگاہ کیا تھا اور پاکستان نے بہاولپور کا مدرسہ خالی کروا لیا تھا"
پاکستان نے پتہ ہونے کے باوجود اس حملے کو روکا نہ اس دعوے کی تردید کی۔
کیا یہ انڈرسٹینڈنگ نہیں تھی ؟
یہ بچہ ہے جسکی میں نے پوسٹ کی ہے تو لوگ کہہ رہے تھے کہ کانٹیکٹ نمبر دینا چاہیے تھا
تو اس ویڈیو میں بچے نے اپنا اکاؤنٹ نمبر دیا ہے اگر کوئی بہن بھائی اسکی مالی سپورٹ کرنا چاہتے ہیں تو اس نیکی کے سفر میں ضرور شامل ہوں ۔
اللہ نے یتیم کے ساتھ شفقت اور محبت کرنے والوں کے لیے بہترین جزائے خیر رکھا ہے
اللہ ہمیں مشکل میں دوسروں کے لیے آسانیاں پیدا کرنے کی توفیق دے آمین ثمہ آمین 🤲
👆Important news for every flat owner and all buildings with lifts. Note:- A person is taking his electric car battery home to charge, but he is unaware that if he puts the battery in the lift, it will explode due to static electricity. Batteries cannot be carried in lifts.