الیکشن کی گہماگہمی شروع ہے #تحریک_کہوٹین عوام سےگزارش یہی کرتی ہےکہ کہوٹہ میں تعلیمی داروں, واحدسرکاری ہسپتال کاحال, روڈ کاحال دیکھ لیں اپنےبچوں اوراپنےامیدوارکےبچوں کےتعلیمی اداروں کا معیار دیکھیں پھرووٹ دیں اپنے قیمتی ووٹ کو ضائع نہ کرنا
#کہوٹین_یوتھ#شعورکی_شمع_کہوٹین
محکمہ تعلیم کے تمام افسران سے میری دست بستہ گزارش ہے۔ براہ کرم اگر آپ ہمارے ساتھ کھڑے نہیں ہو سکتے تو کم ازکم حکومت کے ساتھ بھی کھڑے مت ہوں۔ حکومت کا ہر وار ہم سہہ جائیں گے لیکن آپ اپنے لوگوں کے زخم ہماری روحوں کو چھلنی کریں گے۔ ہمیں ایسے گھاؤ نہ دیں جو کبھی مندمل نہ ہو پائیں۔
حکومت کو یہ بات سمجھنا ہو گی کہ ملازمین کسی بھی ایسے استحصالی اقدامات کو قبول نہیں کریں جو ان کے مستقبل کو تاریک بنا دے۔ یہ معاشی بدحالی حکومتوں کی ناکام معاشی پالیسیوں کی بدولت ہے۔ اس کا بوجھ یوں ملازمین پہ لاد دینا کہاں کا انصاف ہے؟
#ReverseAntiEmployeeRules