کتے کو کھیر ہضم نہیں ہوتی
بے غیرت انسان۔۔۔وزیراعظم کے سامنے کیسے ٹانگ پر ٹانگ رکھ کر بیٹھا ہے۔
وزیراعظم بھی چاہتا تو ایسے کر سکتا تھا مگر
جو زمہ داریاں محسوس کریں
وہ اپنے مرتبے/عہدوں کا لحاظ کرتے ہیں
إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
پشاور جلسے سے واپسی کے دوران پیش آنے والے افسوسناک ٹریفک حادثے میں پاکستان تحریکِ انصاف پی کے-71 کے مخلص کارکن، حسیب بھائی کی ناگہانی شہادت نے دل کو گہرے رنج و غم سے بھر دیا ہے۔
اللہ تعالیٰ مرحوم کو اپنی جوارِ رحمت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور ان کے اہلِ خانہ کو صبرِ جمیل اور حوصلہ عطا فرمائے۔ آمین۔
حادثے میں زخمی ہونے والے تین ساتھیوں کی صحت یابی کے لیے دل کی گہرائیوں سے دعاگو ہیں۔ ربِ کریم سے التجا ہے کہ وہ انہیں جلد از جلد مکمل شفا دے اور اپنی حفاظت و رحمت کے سائے میں رکھے۔
پورا خیبر پختونخوا اور پی ٹی آئی کا ہر کارکن اس غم میں برابر کا شریک ہے۔ اس کٹھن اور دکھ بھری گھڑی میں ہمارے دل شہید کارکن کے خاندان کے ساتھ دھڑکتے ہیں۔ اللہ تعالیٰ ہم سب پر اپنا فضل و کرم فرمائے۔ :صوبائی صدر جنید اکبر خان
@SabeeKazmi786 مسئلہ یہ ھے کہ تم کھوتوں کو اڈیالہ کے کھوتے کے لگائے ہوئے بزدار کی عادت ھے 🤣🤣 اب وہ نہ کھوتا رھا نہ بزدار رہا تو تم پالتوں کتوں کا بھونکنا تو بنتا ھے ۔۔۔