استور 2 شاہدہ خورشید ار او افس کے اندر چلی گئی جبکہ ار او افس چھوڑ کے بھاگ گیا ہے۔ ایک پوری یونین کونسل کے رزلٹس روکے گئےُ ہیں۔ جبلہ شاہدہ خورشید صاحبہ تقریبا 2000 کی لیڈ سے اگے ہیں پوری کوشش جاری ہے کہ کسی طزح ان کو ہروا دیا جائے۔
جی بی ایل اے 12 سکردو 2 سے موصول ہونے والے نتائج اور زمینی حقائق اس بات کی نشاندہی کرتے ہیں کہ محمد میثم کاظم واضح برتری حاصل کر چکے ہیں، تاہم نتائج کو مسخ کرنے اور عوامی مینڈیٹ کو متنازع بنانے کی منظم کوششیں تشویش ناک ہیں۔
خالد خورشید صاحب اور ان کی پوری ٹیم کو گلگت بلتستان کی جیت مبارک۔ گلگت بلتستان کے لوگوں نے فسطائیت اور جبر کے ماحول میں بھی اپنے کپتان کی طرح سر نہیں جھکایا۔ یہ فتح مزاحمت، استقامت اور نظریے کے نام! عمران خان زندہ باد
#قید_میں_خان_ووٹ_میں_خان#جی_بی_کا_فیصلہ_عمران_خان
گلگت بلتستان کے گلیوں اور بازاروں کے مناظر
آج 8 فروری 2024 کی یاد تازہ ہو گئی ہے، بلکل اسی جذبے اور جرت کے ساتھ عوام نکلی تھی اور انھوں نے امریکی غلاموں کو شکست دی تھی اور خاموش انقلاب برپا کیا تھا
گلگت بلتستان کے حلقہ نمبر جی بی اے 01 کے مناظر ملاحظہ فرمائیے اور خود فیصلہ کیجیے کہ عوامی تائید کا رخ کس جانب ہے عوام کا جوش و خروش اور غیر معمولی شرکت اس امر کی آئینہ دار ہے کہ اہلِ علاقہ اپنے حقِ رائے دہی کے اظہار کے لیے پُرعزم اور پُرجوش ہیں اور پاکستان تحریک انصاف کے حق میں نمایاں عوامی رجحان دکھائی دے رہا ہے
GB elections are usually more about candidates than parties or national leaders. But this time, one name is being discussed across Gilgit-Baltistan: Imran Ahmed Khan Niazi. No matter the results, that alone is a win for Imran Khan.
یہ پولنگ اسٹیشنز کا حال چیک کریں
گلگت بلتستان میں یہ عوام کو ہر ممکن ذلیل کر رہے ہیں کہ لوگ ووٹ کاسٹ کرنے کیلئے نا نکلیں کیونکہ ٹرن آوٹ کم ہوگا تو دھاندلی کرنا آسان ہوگی
Weakest Consituencies for PTI backed Candidates in Gilgit Baltistan Elections as of now:
GBA-1 Gilgit
GBA-17 Diamir
GBA-21 Ghizer
GBA-10 Skardu ( upset possible )