عاصم منیر تم نے تین لاکھ شعیہ فوجیوں کی توہین کی ہے تم تو پاکستانی تب تک ہو جب تک عہدے پر ہو آپ تو پاکستان کا نام استعمال کرتے ہو
ہم نے پاکستان کی حفاظت کرنی ہے ہم نے ادھر جینا مرنا ہے تم نے تو نوکری کے بعد چلے جانا ہے
علامہ شیخ جواد کا اسکردو عیدگاہ میں خطاب
اس فوج کا ہمارے شہروں میں کیا کام یہ فوج بارڈر پر جاۓ اور وہاں چوکیداری کرے
اگر اس فوج نے ہمیں مزید تنگ کیا تو ہم اسے اسکردو سے نکال دیں گے
اسکردو جامع مسجد سید مظاہر کا خطاب
بریکنگ نیوز 🚨
گلگت بلتستان سے عاصم منیر کو پیغام جاری!
عاصم منیر اگر تم اسرائیل کی حمایت میں کھل کر سامنے آ گئے ہو تو ہم بھی ایران کی حمایت میں کھل کر آئیں گے, اب دیکھتے ہیں تم ہمیں ایران بیجھتے ہو یا ہمیں تمہیں اسرائیل!!
عاصم منیر نے غلط جگہ پنگا کیا ہے!!🔥
اصلی روضہ مبارک کی ذیارت۔
حضرت علیؓ کو 661ء میں شہید کیا گیا تھا۔
روایت کے مطابق آپؓ کو خفیہ طور پر دفن کیا گیا تھا تاکہ دشمن قبر کی بے حرمتی نہ کریں۔
بعد میں نجف میں آپؓ کی قبر کی جگہ ظاہر ہوئی اور وہاں آج ایک بڑا روضہ (امام علی مزار) موجود ہے۔
یہ جگہ دنیا بھر کے مسلمانوں کے لیے بہت مقدس مانی جاتی ہے۔
میں وہ آدمی نہیں ہوں جو دشمن کی لوری سے سو جائے۔
بہت سے لوگ دشمن کی مسکراہٹ سے مطمئن ہو جاتے ہیں کہ اب کوئی خطرہ نہیں رہا۔
اگر دشمن لوری سنائے تو وہ سو جاتے ہیں۔
حضرت امیر المومنین علی علیہ السلام فرماتے ہیں کہ
"وَمَنْ نَامَ لَمْ یُنَمْ عَنْهُ"
اگر تم سو گئے (غافل ہو گئے)، تو معلوم نہیں کہ دشمن بھی سو گیا ہو، وہ بیدار ہے۔
وائٹ ہاؤس: ہمارا اصل دشمن بارہواں امام ہے
مارکو روبیو، امریکی وزیر خارجہ:
ہم ایران کے دشمن ہیں کیونکہ وہ یہ عقیدہ رکھتے ہیں کہ بارہویں امام کو واپس آنا چاہیے۔ یہ جنگ سیاست کی جنگ نہیں، بلکہ آخری زمانے کی جنگ ہے۔
ہم امریکہ اور اسرائیل کو تباہ کر دیں گے، اور ہم پرچم کو