🚨 سہیل آفریدی کے دعووں کی قلعی کھل گئی!
ہسپتالوں میں بہترین انتظامات کے دعوے، مگر ڈوگرا اسپتال خیبر میں اوور کراؤڈنگ، ٹوکن پر جھگڑے اور قطار کا کوئی نظام نہیں۔
بیانات نہیں، زمینی حقیقت دیکھیں! 👇
ایبٹ آباد: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل خان آفریدی کچھ ہی دیر میں خیبرپختونخوا سٹیزن امپرومنٹ پراجیکٹ کے تحت تعمیر کیے گئے نئے ایبٹ آباد پارک کا افتتاح کریں گے۔
افتتاحی تقریب کے لیے تمام تر انتظامات مکمل کر لیے گئے ہیں۔
افتتاح کے بعد وزیراعلیٰ محمد سہیل خان آفریدی بٹگرام روانہ ہوں گے، جہاں وہ 27 ستمبر اسلام آباد مارچ کی تیاریوں کے سلسلے میں اسٹریٹ موومنٹ کی قیادت کریں گے۔