X is banned in Pakistan & legacy media is either biased or censored heavily by Pakistani Establishment following the blatantly rigged elections.
The people of Pakistan want X unbanned, their stolen mandate returned & Imran Khan released.
Retweet if you agree.
@elonmusk@X
پاکستانی اسٹیبلشمنٹ اور حکومت کی لگاتار سعودی ولی عہدمحمد بن سلمان سے ملاقاتیں بتاتی ہیں کہ جوبائیڈن کے جانے کا دباؤ مقتدر حلقوں میں شدت سے محسوس کیا جا رہا ہے۔ یاد رہے کہ محمد بن سلمان کے نہ صرف ٹرمپ سے بہترین تعلقات ہیں بلکہ ٹرمپ کے داماد جیرڈ سے پکی دوستی بھی ہے۔
کہہ رہے تھے ٹرمپ کے جیتنے یا نہ جیتنے سے پاکستان پر کوئ اثرات نہیں ہوں گے لیکن صبح صبح جیسے ہی جیت کی خبر کنفرم ہوگئ، احسن اقبال اور باقیوں نے ٹرمپ کے خلاف سارے ٹویٹس ڈیلیٹ کر دئیے۔ 🤪