ہم انشاءاللّه ٹیوٹر پرکم فالورز والے اکاونٹس کو پروموٹ کرینگے.
تاکہ انکی بھی حوصلہ آفزائی ہو.
9 ہزار سے کم فالورز والے کارکن اپنا نام مینشن کریں.
اس ٹویٹ کو ریٹویٹ کریں ریٹویٹ کرنے والوں کو فالو کریں.
اس سے آپکے فلورز میں اضافہ ہو گا
تو پھر جلدی سے ریٹویٹ کریں اور فالو
سولیوں پر ہمارے لبوں سے پرے
تیرے ہونٹوں کی لالی لپکتی رہی
تیری زلفوں کی مستی برستی رہی
جب گھلی تیری راہوں میں شام ستم
ہم چلے آئے لائے جہاں تک قدم
لب پہ حرف غزل دل میں قندیل غم
اپنا غم تھا گواہی ترے حسن کی
دیکھ قائم رہے اس گواہی پہ ہم
ہم جو تاریک راہوں پہ مارے گئے
پاکستانی بارڈرپرحملے،FATFکے120دن،انڈیا،اسرائیل،امریکہ کاپاکستان کےخلاف گٹھ جوڑ،جنگ مسلط کرنےکی تیاری،فالس فلیگ کاخطرہ،بدحال معیشت،الیکٹرانک،پرنٹ میڈیاپرسارےغداراکٹھے،ففتھ جنریشن وارکی بدترین شکل پاکستان پرمسلط،کشمیرپس پشت ۔ ۔ ۔ اس صورت حال میں مولانا فضل الرحمٰن کا دھرنا