آج ایف آئی اے نے سنسنی خیز انکشاف کیا ایک خاندان نے 25 لاکھ دے کر لڑکا ڈنکی لگانے یورپ بھیجا وہ راستے میں ڈوب گیا۔FIA نے تفتیش شروع کی تو سمگلرز نے خاندان کے ساتھ ڈیل کر لی کہ ہم تمہارا دوسرا لڑکا مفت ڈنکی لگوا دیتے ہیں۔آپ کیس واپس لے لیں اور انہوں نے نیا لڑکا بھجوا کر سیٹلمنٹ کر لی۔
قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے پارلیمانی افئیرز اجلاس سے سننی خیز تفصیلات
مکمل پروگرام لنک
👇
https://t.co/FVf7BtJWdw via @YouTube@NeoNewsUR@fawadnb@NasrullahMalik1@qamarulislam_@CMShehbaz@DrTariqFazal@AyazSadiq122@FIA_Agency@MohsinnaqviC42@NCCIAOFFICIAL
رانی پور کی حویلی میں ظالم سید نے ایک معصوم سندھی ملازمہ کے ساتھ زیادتی کی، پھر خود جا کر بستر پر سکون سے سو گیا، جبکہ وہ معصوم لڑکی ساتھ ہی زمین پر تڑپتے تڑپتے دم توڑ گئی۔ آج بھی وہ سید اور اس کی ظالم بیوی آزاد ہیں اور پُرسکون زندگی گزار رہے ہیں، انہیں کوئی سزا نہیں ملی، کیونکہ ان کے سروں پر پیپلز پارٹی کی سرپرستی کا سایہ تھا۔
اب حامد میر کے بھیجے چند ذاتی ملازم کہہ رہے حامد میر کی جیو میں ایک کروڈ تنخواہ ہے ویسے ایک کروڑ تنخواہ پر اس سال ٹیکس کے ریٹ کے مطابق 25 لاکھ کے قریب ٹیکس بنتا ہے زرا اس کے ٹیکس ریٹرن ہی دیکھا دیں
رسیدیں دیکھا دیں کہ پلاٹ کس سے خریدا قسطین کہاں سے جاتی رہی ہیں ؟
پلاٹ ایک سیکٹر سے دوسرے میں کب منتقل ہوا اس کے پراسس کا ثبوت دیکھا دیں ؟
ایک کروڑ تنخواہ میں حامد میر کے بچے امریکہ اور بیرون ملک سے پڑھ کر بھی آ گے ایک ارب کا فارم ہاؤس بھی بن گیا کیا گھر کے باسی اس دوران ٹوپیاں سی سی کر گزارہ کرتے رہے
معصوم فلسطینی بچوں پر اسرائیلی فوج کے مظالم اور بربریت کو تاریخ کبھی فراموش نہیں کرے گی۔ افسوس کہ ظلم کی انتہا کے باوجود مسلم اُمہ خاموشی اور مفاد پرستی کی زنجیروں میں جکڑی ہوئی ہے
آخر کب تک معصوم بچوں کا خون بہتا رہے گا اور دنیا تماشائی بنی رہے گی؟🚨
ہم کہتے تھے کہ گورنر راج صوبائی حکومت سے اختلاف کی وجہ سے نہیں بلکہ کچھ بین الاقوامی قوتیں کے پی کے معدنی زخائر تک رسائی حاصل کرنا چاہتے ہیں۔ ہم ملک میں سرمایہ کاری کے خلاف نہیں لیکن پارلیمنٹ اور قوم سے کیوں چھپایا جاتا ہے؟ مولانا فضل الرحمان
Hi @JDVance what “attachment” to this land do your Indian immigrant in-laws Radhakrishna Chilukuri and Lakshmi Chilukuri have please? And do you say this racist stuff to their faces or just save it for mainly-white MAGA rallies?
یمن میں، اس حملے میں سعودی ائیر فورس کا دعویٰ ہے کہ انہوں نے یمن میں ایرانی میزائل ماہرین کو کامیابی سے نشانہ بنایا ہے. اور دنیا دیکھ سکتی ہے ایک یمنی دنیا کو، اس حملے میں ایک معصوم شہید بچے کی لاش دکھا رہا ہے.
مجھے تو میر صاحب نے بلاک کیا ہوا ہے مگر آپ اسے وائرل کریں تاکہ پتہ چلا ایجنسیوں سے کون کیا فائدہ لیتا رہا ہے
سوال ہوگا جواب ہوگا
شروع نیا ایک باب ہوگا
سوال ہوگا جواب ہوگا
•
Çocuk katili israil
Bütün dünya insanlığı İsrail'e karşı birleşmelidir
Yaşasın Gazze
Yaşasın Filistin
Zalimler için yaşasın cehennem
***
#FlavioEsquemaPandemia#FoolInLoveEP5#HappyBirthdayPrabhas#LulaEJanonesAoVivo19hs#レコメン#닝닝의생일_민족의영광#QuemEMarianaFlavio #LOSCvGS #LiveDoLulaComSeuExercito #AEWDynamite #JioIPOIssueOpen #TOIIdeasforIndia2026 #NordestinosComLula #7MilhoesDeSoldadosDoLula
#TeeteexAmbipur #PoliceCommemorationDay #LulaEJanonesAoVivo19h #メจิกเลิฟเวอร์Q5 #ANAPARAKirmiziCizgimiz #GMMTVACCOUNTABILITY #LOSCvGS #PBLKdanMuhalefeteTeşekkür #KirmiziCizgimizAnaParaTUFE #CevdetYilmazistifaEt
#KademeRetseOylarNet #LILvGS #21EkimSkandalKarar #FonzedeyiDinleYoksaOyYok
#Perşembe #AbdullahGülerPBLKvardır #ANAPARAKirmiziCizgimiz #SevdanBirAteş #TekSesANAPARA #SONDAKİKA Cumhurbaşkanı Recep Tayyip Erdoğan Devlet Bahçeli Gazi Mustafa Kemal Atatürk’e Mansur Yavaş Ekrem İmamoğlu Özgür Özel Kemal Kılıçdaroğlu Osman Melih Gökçek Dışişleri Bakanı Hakan Fidan Terörsüz Türkiye Süreci Yüzyılı Anıtkabir’e ABD Başkanı Donald Trump İsrail Adalet Bakanı Akın Gürlek Mehmet Şimşek Hürmüz Boğazı Milli Eğitim Bakanı Yusuf Tekin Dışişleri Bakanı Hakan Fidan
***
https://t.co/tjprcYKlOq
اسرائیلی کمپنی اشتہارات کے ذریعے اپنے وائرس آپ کے کمپیوٹر میں ڈال کر آپ کا،سارا ڈیٹا دیکھ سکتا ہے۔۔اس اسرائیلی کمپنی کا دوسرا بڑا ملک پاکستان ہے اور یمن بھی شامل ہے۔ عمر چیمہ نے بھی اپنے وی لاگ میں یہ خبر دی ہے۔
اس عظیم قانون سازی پر سب ارکان پارلیمنٹ کو بہت بہت مبارک ہو ۔ تاحیات بلیو پاسپورٹ کے ذریعہ وہ بغیر ویزا 70 سے زائد ممالک میں داخل ہو سکیں گے یہ سہولت ان سب دوستوں کے بہت کام آئے گی جو آجکل تو سرکاری بینچوں کا حصہ ہیں لیکن کچھ عرصہ کے بعد سرکار میں نہیں رہیں گے اور ہماری پرانی روایت کے مطابق سیاسی انتقام کا نشانہ بنیں گے لیکن بلیو پاسپورٹ پاکستان سے فرار میں انہیں بہت مدد دیگا 👏👏