مشورہ
مشورہ ہے مجھے میرے احباب کا
ہونٹ سی لوں کہ خطرہ مری جاں کو ہے
روشنی کے شکاری ہیں نکلے ہوئے
وحشتوں کی ضرورت شبستاں کو ہے
وہ جو شمشیر میرے تحفظ کو تھی
وہ ہمیشہ مِرا سر اڑاتی رہی
وہ جو مامور میری حفاظت پہ تھی
میری بندوق مجھ کو مٹاتی رہی
Tensions remain high along the Line of Control, where intense exchanges of gunfire are ongoing between Indian and Pakistani forces. Reports indicate that innocent civilians have been killed on both sides of the line of control.
#LOC#IndiaPakistanWar#Kashmir
#StopFiringAcrossLOC
ایسی منفی اپروچ دیکھ کر افسوس ہوا۔
ایسی اپروچ اور ایسا تنگ نظر رویہ آپکو زوال کی طرف لے جاتا ہے اور آج پاکستان کہاں کھڑا ہے وہ ہم سب جانتے ہیں۔ دوستو اپنی نظر، ذہن اور دل کو بڑا کیجیے۔ اور برداشت کیجیے۔ آپ سے کچھ نہیں چھینا گیا جو آپ شور کر رہے ہیں۔
عمیر حفیظ۔
#RightsMovementAJK
ترقی پسند لوگوں میں ایک عام روایت ہوا کرتی ہے کہ کہیں کوئ تحریک کامیاب ہو یا کہیں بھی نااہل اور ظالم نظام کہ خلاف اعوام کی جیت ہو تو دیگر لوگ اسکی حمایت کرتے ہیں اور اظہارِ یکجہتی کرتے ہیں۔ مگر پچھلے کافی دنوں سے چند پاکستانی احباب کا ایک غیر سیاسی رویہ اور اس تحریک کے حوالے سے
برطانوی کشمیری 13 مئی بروز سموار دن ایک بجے پاکستانی ہائی کمیشن لنڈن اور بریڈ فورڈ میں بھرپور مظاہرے میں شرکت کریں۔ جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے مطالبات کو تسلیم کرو۔ گرفتاریاں اور ریاستی تشدد بند کرو!!
#RightsMovementAJK@HamidMirPAK@UNHumanRights@voaurdu@PMOAJK@BBCUrdu