دوستوں کون کون چاہتا ھے
جی ایچ کیو حملہ کیس میں فیض اور مجرم عمران نیازی کو سزا موت سنائے جائے
ویسا بتا دوں 804 اور فیض چک��الیہ کو سزا موت کا فیصلہ محفوظ ھو چکا ھے
آپ کی عدالتیں آپ کو مایوس نہی کرے گی
اور سن لو اے وطن سے عداوت رکھنے والو،
ہم یہاں ہوں یا نہ ہوں، فکر ہماری باقی رہے گی۔
نام مٹ بھی جائے تو نظریہ نہیں مٹتا،
ہماری موجودگی کا احساس ہی تمہارے لیے کافی ہے۔
ہم نے قدم پیچھے نہیں کھینچے، بس راستہ بدل لیا ہے،
کیونکہ سر جھکانا ہماری فطرت میں کبھی شامل نہیں رہا
نہ ہم ڈرتے ہیں، نہ ہم جھکتے ہیں کسی کے سامنے،
بس رخ موڑ لیا اُن سے جو اپنے ہو کر بھی خود غرض نکلے۔
ہم تو اُن کے لیے اس راہ میں کھڑے تھے مدتوں،
مگر اکثر چہرے وقت آنے پر مطلب پرست نکلے۔
یہ ہماری شکست نہیں، بس ایک خاموش فیصلہ ہے،
کہ وفا کے دعوے کرنے والے ہی بے وفا نکلے
پاکستان پوری دنیا میں امن کا سفیر
حتمی معاہدے کیلئے 60 روزہ روڈ میپ منظور، مذاکرات کی نگرانی کیلئے کمیٹی کے قیام پر اتفاق،
ایران امریکا کے درمیان تکنیکی مذاکرات فوری شروع ہوں گے، آبنائے ہرمز میں تجارتی جہازوں کی آمدورفت کے لیے رابطہ لائن قائم کردی گئی ہے:
@CMShehbaz@pmln_org
پاکستان افغان جنگ میں گیا تو دنیا کا نقشہ بدل گیا پندرہ ممالک کو آزادی مل گئی۔
پاکستان انڈیا اور اسرائیل کے ساتھ جنگ میں گیا دنیا میں وار گیم بدل گئی۔
اور جب پاکستان ایران۔امری��ہ کشیدگی میں ثالث بنا تو دنیا نے ایک بار پھر مان لیا کہ پاکستان صرف جنگ کا نہیں، امن کا بھی اہم