لبیک والو کو میری پوسٹ نظر نہیں اتی دشمنوں کو جی دوڑ کے نظر اتی ہیں کیا کروں نہ کسی لسٹ میں نام میرا نہ میری پسند اتی ہیں پوسٹس لبیک والو کو دشمن پھر بھی میری پوسٹ رپورٹ کرتے ہیں
مالک میں تو ہر طرف سے ��رماں نصیب
مرید کے آپریشن😭😭😭‼️
اس وقت تک مرید کے میں سب حتم ہو چکا تھ ا
اس وقت تک ہمارے کارکنان کو جلایا گیا کچلا گیا
پھر ٹرکوں میں ڈال کر نامعلوم جگہ منتقل کر دیا گیا
اس وقت کسی کو کسی کا کچھ پتہ نا تھا 😭😭
Release Saad Rizvi
#مریدکےمیں_قتل_عام_کا1سال
ایک سال بعد بھی وہی جذبہ وہی وفا!
مریدکے کے مقامِ شہادت پر کارکنان کی حاضری جان لٹانے والے عظیم شہداء القدس کو سلام عقیدت اور شاندار خراجِ تحسین پیش کیا
#مریدکےمیں_قتل_عام_کا1سال
Release Saad Rizvi
لبیک والو کو میری پوسٹ نظر نہیں اتی دشمنوں کو جی دوڑ کے نظر اتی ہیں کیا کروں نہ کسی لسٹ میں نام میرا نہ میری پسند اتی ہیں پوسٹس لبیک والو کو دشمن پھر بھی میری پوسٹ رپورٹ کرتے ہیں
مالک میں تو ہر ط��ف سے حرماں نصیب
رات کے پچھلے پہر شب و خون مارنے کے بعد جب نئی صبح کا سورج چڑھا تو قافکہ۔عشق و مستی پہ قیامت صغری بھرپا ہو چکی تھی پھر بھی آخری ��م تک سر پہ کفن باندھے ریاستی صیہونی غنڈوں کا مقابلہ ہمارے شیر دل جوان کرتے رہے۔
Release Saad Rizvi
#مریدکےمیں_قتل_عام_کا1سال
Every family that lost a loved one deserves dignity,truth, and justice.
On the first anniversary of the Muridke tragedy, their questions must not be forgotten.
Release Saad Rizvi
#مریدکےمیں_قتل_عام_کا1سال
یزیدیوں کے لشکر میں اکیلا مرد حُــر۔۔🤲
جب بہار آئے گی تو تمہاری قربانی بھلائی نہیں جائے گی۔۔ ہم اپنی آئندہ نسلوں کو تمہاری بہادری و ایمانداری اور مسلکی محبت کا قصہ سنائیں گے کہ اگر آخری وقت ��ر بھی حق کا پتا چلے تو حق کی طرف ہو جانا۔۔
Release Saad Rizvi
#مریدکےمیں_قتل_عام_کا1سال
@CraneX_Markaz جنہوں نے اپنی جانوں کی پرواہ نہیں کی اپنے گھر والوں کی پرواہ نہیں کی اپنی بیوی بچوں کی پرواہ نہیں کی ان کے لیے ہماری یہ کاوش بہت چھوٹی ہے لیکن ان شاءاللہ جتنا ہم سے ہو سکا ہم ان کے لیے کرتے رہیں گے اور بابا جان کے مشن کے لیے
Release Saad Rizvi
#مریدکےمیں_قتل_عام_کا1سال
📊 ٹرینڈ کے نتائج:
▪️ کل پوسٹس: 225.7K
▪️ پوٹینشل ریچ: ایک کروڑ پچاس لاکھ +
▪️ عالمی رینکنگ: پانچویں پوزیشن (5#)
یہ شاندار کامیابی تمام رضوی شیروں کی مشترکہ محنت، جذبے اور استقامت کا ثبوت ہے۔ اس ٹرینڈ میں حصہ لینے والے ہر ساتھی کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں۔
@TheTurab_24 یو ایف او بھائی اپ نے اچھا تو نہیں نہ کیا یہ تو استغفر اللہ نجس العین ہے ام الخبائث آپ تراب بھائی کو ایسا سمجھتے ہیں کیا تراب بھائی بہت سلجھے ہوئے بچے ہیں ماشاءاللہ
Release Saad Rizvi
#مریدکےمیں_قتل_عام_کا1سال
@TheTurab_24 یو ایف او بھائی اپ نے اچھا تو نہیں نہ کیا یہ تو استغفر اللہ نجس العین ہے ام الخبائث آپ تراب بھائی کو ایسا سمجھتے ہیں کیا تراب بھائی بہت سلجھے ہوئے بچے ہیں ماشاءاللہ
Release Saad Rizvi
#مریدکےمیں_قتل_عام_کا1سال
```* حکومت کے پاس کوئی وژن نہیں، کوئی پالیسی نہیں۔ صرف جھوٹے وعدوں اور دعوؤں پر حکومت چلائی جا رہی ہے۔ عوام اب ان کے دھوکے میں نہیں آئیں گے۔ Release Saad Rizvi #مریدکےمیں_قتل_عام_کا1سال```
* حکمرانوں کو عوامی مسائل سے کوئی سروکار نہیں۔ وہ صرف اپنی اقتدار کی ہوس میں اندھے ہو چکے ہیں۔ عوام شدید مشکلات کا شکار ہیں۔ Release Saad Rizvi #مریدکےمیں_قتل_عام_کا1سال
* موجودہ حکومت مہنگائی، بے روزگاری اور لاقانونیت کا تحفہ دے کر عوام کا جینا محال کر چکی ہے۔ یہ حکومت ہر محاذ پر ناکام ہو چکی ہے۔ Release Saad Rizvi #مریدکےمیں_قتل_عام_کا1سال
* تحریک لبیک کا ہر قدم ملک کی بہتری کے لیے ہے۔ حکومت اگر سنجیدہ ہو تو مذاکرات کے ذریعے تمام مسائل حل کیے جا سکتے ہیں۔ Release Saad Rizvi #مریدکےمیں_قتل_عام_کا1سال
* ہمارے شہداء کا خون ہمیں یاد دلاتا ہے کہ ہم نے کبھی پیچھے نہیں ہٹنا۔ مطالبات کی منظوری تک ہماری جدوجہد ہر صورت جاری رہے گ��۔ Release Saad Rizvi #مریدکےمیں_قتل_عام_کا1سال
* حکومت کے پاس اب بھی وقت ہے کہ وہ ہوش کے ناخن لے اور اپنے رویے کو درست کرے۔ اگر وقت گزر گیا تو پچھتاوا ان کا مقدر ہوگا۔
Release Saad Rizvi #مریدکےمیں_قتل_عام_کا1سال