Engineer PMLN Overseas worker. #lovePakistan more than anything & want to see it progressing RT not endorsement its like just sharing info follow back guranteed
قوم کی اخلاقی تعمیر سید نور کی فلمیں اتھرا گجر، جٹ دا ویر اور ان میں ہونے والے ڈانس اور مجرموں اور گھٹیا ڈائلاگوں سے ہی ہو سکتی ہے۔۔
ارطغرل دیکھ کر سید نور کے اخلاق خراب ہو جاتے اس لیے دو قسطوں بعد چھوڑ دیا ۔۔
آج کی یہ تصویر خون کے آنسو رو رہی ہے،
اللہ پاک میڈم عظمی بخاری سمیت انکے پورے خاندان کو صبر جمیل عطا فرمائے
اور انکے والد محترم کو جنت الفردوس میں اعلٰی مقام نصیب کرے، آمین🙏
@AzmaBokhari , @TahirMughalPml1
۱۹۳۱میں شروع کیا گیا قربانیوں کا سلسلہ آج ۸۹ برس بعد بھی پوری آب وتاب کے ساتھ جاری ہے۔دنیا کی اس طویل تحریک مزاحمت میں کشمیریوں کا عزم بدلا نہ قربانیوں کا میعار۔ حد تو یہ کہ ظالم کی سفاکیت بھی وہی ہے۔۸۹ برس میں فرق صرف یہ آیا کہ قاتل کا نام بدل گیا ہے۔ ہری سنگھ جگہ نریندر مودی.
جس دن مندر کی تعمیر کے غیر قانونی کام کو روکنے کے لیے CDA نے نوٹس جاری اُسی روز اسلام آباد کے ہی علاقہ سہالہ میں ایک مسجد کو بغیر اجازت تعمیر کرنے پر شہید کیا گیا لیکن اس پر ایمنسٹی انٹرنیشنل NGOs میڈیا اور ہماری پارلیمنٹ میں کوئی بات ہوئی؟؟؟ بلکل نہیں۔ https://t.co/jiDf8QBXe3
Forces of Arab Coalition intercepted and destroyed two ballistic missiles and six drones launched by the #Houthi militia toward #SaudiArabia. https://t.co/VARqRubXq8
Is #India laying the groundwork for its #Hindutva project in Kashmir by following the playbook of #MaharajaHariSingh, the Dogra ruler who murdered 237,000–300k Muslims & forcibly exiled 0.5-1 million Muslims from #JAndK.
#KashmirMartyrsDay#13July1931
https://t.co/mtGRZ5ABZR
۱۳جولائی۱۹۳۱کو ۲۲ کشمیریوں نےاپنے سینےپرگولیاں کھاکرآنےوالی نسلوں کیلئےجو راہِ عمل متعین کی تھی اُسی پرچلتےہوئےمقبوضہ کشمیرکی عوام آج بھی سینوں پر گولیاں کھارہی ہے۔قربانیوں کےاس تسلسل نےآزادی کشمیرکونوشتہ دیوار بنادیاہےجسےبھارت جتنا جلدپڑھے گااتنا ہی دنیا کےامن کیلئےبہتر ہوگا۔
@AsimSBajwa people of GB are crying for the poor internet service by SCO its so shameful no private company is allowed & SCO running without licence fauji company @GulBukhari