”عمران خان نے ایک بات بار بار کہی کہ، یہ میرے ساتھ ظلم کر رہے ہیں، یہ مجھے جیل میں ٹارچر کر رہے ہیں۔ میرا بلڈ پریشر یا پلس کا کبھی زندگی میں مسئلہ نہیں ہوا۔ میں جیل ڈاکٹرز کو اپنی طبیعت کا کہتا تھا تو کوئی سنتا ہی نہیں تھا۔“ ہمشیرہ اعظمی خان ، عمران خان سے ملاقات کا احوال سناتے ہوئے آبدیدہ ہو گئیں
"متنازعہ ٹیلی کمیونیکیشن ترمیمی بل قومی اسمبلی میں پیش کرنےوالی وزیر صاحبہ سے فوری استعفی لیا جائے
اور اس بل کے پیچھےچھپےمحرکات جاننےکیلئے ہائی لیول انکوائری کمیشن تشکیل دیں
گھروں کی چادر، چار دیواری پامال کر کےوزیر صاحبہ ملک میں خانہ جنگی کروانا چاہتی ہیں ؟"
سینیٹر آصف کرمانی
وہ لمحہ جب رپورٹر خود رو پڑا
وزیر خزانہ کے سامنے آکر رپورٹر نے بتایا کہ میں باقی کچھ نہیں کہتا خود پر گزرا سچ بتانا چاہتا ہوں، سب نے شور مچانا شروع کر دیا کہ یہ شاید کسی جرنیل کیخلاف کوئی بات کرنے لگا ہے اس نے کہا الله کا واسطہ کچھ بتا لینے دیں ذرا سی خاموشی ہوئی تو اس نے کہا حضور صرف 2 ماہ پہلے میری آنکھوں میں موتیا ہوا ڈاکٹر نے ایک ڈراپس لکھ دیا جس کی قیمت 300 سے کچھ روپے تھی میں نے خریدا تو دوکاندار نے کہا اب یہ 700 کا ہے میں نے لے لیا اسکے بعد 20 دن بعد جب ختم ہوا دوبارہ سٹور پر گیا تو انہوں نے کہا آب یہ 1500 روپے کا ہے، وه رو پڑا اور کہا جو مرضی کریں مگر غریب اگر دوائی نہ خریدنے کی وجہ سے مر گئے تو ذمہ دار کون یہ کہہ کر مائک واپس کیا اور چلا گیا...
یہ عسکری وزیر خزانہ وه ہے جس نے سیاستدانوں کی تنخواہیں 1 لاکھ سے 9 لاکھ کر دی ہیں اور قوم سے کہتے ہیں میں تنخواہ نہیں لیتا مریم کہتی ہے میں تنخواہ نہیں لیتی شہباز شریف کہتا ہے میں تنخواہ نہیں لیتا جبکہ غریب سے آج کہا گیا اگر 4 بھائی ہیں 1 روٹی ہے تو بانٹ کر کھا لیں، یوں لگ رہا ہے ہمیں من حیث القوم اللہ سے سزا ملی ہے اور بڑی سخت سزا ملی ہے
جہانزیب پاکستانی
اٹلی کی خاتون وزیراعظم کا ایک اور دلیرانہ فیصلہ! 🇮🇹
ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ایرانی فٹبال ٹیم کو ورلڈ کپ سے نکال کر اٹلی کو شامل کرنے کی پیشکش پر جارجیا میلونی کا صاف انکار۔
"ہمیں خیرات میں نہیں، میرٹ پر جیت کر کھیلنا منظور ہے"۔ غیر منصفانہ فیصلوں کے سامنے ڈٹ جانے کا نام ہی لیڈرشپ ہے۔ #Italy #FIFA #WorldCup #Meloni
یورپی یونین کے اجلاس میں اٹلی کی جارجیا میلونی نے میدان مار لیا جب کچھ یورپی ممالک اسرائیل کے بارے نرم گوشہ دکھانے لگے تو میلونی بگڑ گئی اور مسودے کی کاپیاں ھوا میں اچھال دیں اور اجلاس سے واک آؤٹ کرگئی جیو اٹلی کی بھٹو💋
سائنسی تحقیق نے حضور ر اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی 1400 سال پرانی سچائی پر مہر لگا دی۔"
برطانیہ میں مقیم 52 سالہ منجیت سانگا کی یہ کہانی سن کر رونگٹے کھڑے ہو جاتے ہیں جس میں بتایا گیا ہے کہ ان کے پالتو کتے نے ان کے ہاتھ پر موجود ایک چھوٹے سے زخم کو صرف ایک بار چاٹا تھا،
لیکن اگلے ہی دن ان کی طبیعت اس حد تک بگڑ گئی کہ سانس رکنے لگی اور ہونٹ نیلے پڑ گئے۔
ڈاکٹروں کے مطابق کتے کے منہ سے ایک خطرناک بیکٹیریا ان کے خون میں شامل ہو گیا تھا جس کی وجہ سے پورے جسم میں انفیکشن پھیل گیا اور نوبت یہاں تک آپہنچی کہ جسم کو آکسیجن ملنا بند ہو گئی اور ٹشوز مرنے لگے۔
خاتون کی جان بچانے کے لیے ڈاکٹروں کو مجبوراََ ان کے دونوں ہاتھ اور دونوں پاؤں کاٹنے پڑے اور وہ 32 ہفتے ہسپتال میں گزارنے کے بعد اب چاروں اعضاء سے محروم ہو چکی ہیں۔
یہ لرزہ خیز واقعہ ہمیں حضورِ اکرم حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ کے اس فرمانِ عالی شان کی یاد دلاتا ہے
جس میں آپ ﷺ نے کتے کے لعاب سے بچنے کا حکم دیا تھا اور خاص طور پر فرمایا تھا کہ اگر کتا کسی برتن میں منہ ڈال دے تو اسے سات بار دھویا جائے (اور ایک بار مٹی سے)۔
یہ صرف ایک مذہبی عقیدہ نہیں بلکہ انسانی صحت کی حفاظت کا ایک بہترین اصول ہے جسے آج کی جدید سائنس بھی تسلیم کر رہی ہے،
اس لیے ضروری ہے کہ ہم اسلامی احکامات کی حکمت کو سمجھیں اور اپنی زندگیوں میں احتیاط کو اپنائیں
کیونکہ یہ احکام ہماری اپنی حفاظت کے لیے ہیں۔