*تمہیں پشاور، لاہور اور اسلام آباد کے لوگوں کی عادت تھی جن کو تم ایف آئی آر اور دھونس دھمکی سے ڈرا لیتے تھے لیکن یہ خیبر ہے، سنگلاخ چٹانوں اور آہنی انسانوں کی سرزمین، سواگت ہے آپ کا مسٹر گورنر اینڈ کو✊*
جمہوریت کی بات کرنا جرم ہے؟؟ اپنا حق حکمرانی مانگنا دہشتگردی ہے؟؟؟ پی ٹی آئی مظاہرین کے خلاف ریاستی تشدد جاری، کریک ڈاؤن جاری،سیدھی فائرنگ، شیلنگ سے متعدد کارکنان زخمی۔۔۔۔یہ اس مٹی کے مخلص جمہوری اقدار پر یقین رکھنے والے نوجوان ہیں،ریاست پر قابض قوتیں بتائیں جب آپ ان کیلئے جمہوری راستہ بند کرینگے دیوار سے لگائیں گے تو آپ دہشتگردی کو ختم نہیں بلکہ دہشتگردی کو فروغ دے رہے ہیں۔اس فاشزم ،سرکاری دہشتگردی کی مذمت کرتا ہوں۔۔
قبائلی ضلع خیبر کی تحصیل باڑہ میں پاکستان تحریک انصاف کے مظاہرین کے خلاف پولیس کا کریک ڈاؤن جاری ہے۔ مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے سیدھی فائرنگ اور آنسو گیس کے شیل۔۔۔۔
ذرائع نے تصدیق کی ہے کہ شیلنگ کے نتیجے میں متعدد پُرامن کارکنان زخمی ہوگئے، جنہیں طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کردیا گیا۔
بریکنگ نیوز 🚨خوفناک دبنگ اعلان 🔥🔥
اقبال آفریدی کا اسلحہ کے ساتھ پشاور آنے کا اعلان۔ ساری عوام کو حکم دے دیا۔ اسلحہ سمیت باہر نکل آؤ۔ آج یا یہ ہونگے یہ ہم۔
🚨گورنر فیصل کنڈی کے خلاف ارٹیکل 6
🚨گورنر فیصل کنڈی کے خلاف ارٹیکل 6
🚨گورنر فیصل کنڈی کے خلاف ارٹیکل 6
🚨گورنر فیصل کنڈی کے خلاف ارٹیکل 6
🚨گورنر فیصل کنڈی کے خلاف ارٹیکل 6
🚨گورنر فیصل کنڈی کے خلاف ارٹیکل 6
جنہوں نے پاکستان پر دوبارہ دہشت گردی مسلط کی، جن کا جعلی وزیرِ اعظم کسی شہید کے جنازے میں نہیں گیا، جن کا بھگوڑا قائد اور اس کی بیٹی انڈیا سے جنگ کے دوران خاموش رہے، جن کی پوری جماعت پاکستان کے پختونوں کو دہشت گرد کہتی ہے، اور جنہوں نے پاکستان کو تباہی کی طرف دھکیل دیا ہے، وہ اپنے اقتدار کو بچانے کے لیے پاکستان میں آگ لگا رہے ہیں۔ وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی
سورس جاننے کیلئے کیو آر کوڈ سکین کریں
#Pakistan #SohailAfridi