عمران خان کے بہنوئی اور ڈاکٹر عظمی خان کے شوہر احد خان کی گفتگو:
”عمران خان بھی غیر قانونی طور پر جیل میں بند ہیں،جو لوگ یہ سب کر رہے ہیں وہ بدقسمت لوگ ہیں ہمارے جتنے بھی ججز ہیں، چیف جسٹسز کی عمر 60 سال ہو چکی ہے،15، 20 سال کی باقی زندگی کے لیے اپنی آخرت برباد کر رہے ہیں غلط طریقے سے پیسہ کما کر کیا یہ لوگ سمجھتے ہیں کہ دنیا میں سکون ملے گا؟ اللہ نے ان لوگوں کو قوم کو ٹھیک کرنے کا موقع دیا تھا، مگر یہ الٹے چل پڑے،آپ عمران خان اور ان کی بہنوں کو ہرا نہیں سکتے“
تمام کراچی کے عہدیداران و کارکنان ، اور عوام کو واضح آج کی پریس کانفرنس میں ہدایت دی جاچکی ہیں کہ سب نے 8 اکتوبر کو صوابی پہنچنا ہے ، تمام زمہداران لازمی اپنی تیاری کریں اور صوابی 8 کو پہنچیں وزیراعلی خیبرپختونخوا سہیل خان آفریدی نے سب کو صوابی بلوایا یے تو ہم سب ان شاء اللہ صوابی پہنچیں گے عمران خان کی رہائی تک ان شاء اللہ واپسی نہیں ہوگی۔۔۔
فوزیہ صدیقی
ترجمان پاکستان تحریک انصاف کراچی ڈویژن
وقار ملک نے درست کہا ہے ،یہ آیا نہیں اسے لایا گیا ہے، ورنہ نیتن یاہو کے ساتھ کیا رشتہ داری ہے جیو چینل کی کہ اس کی تو لائیو اسرائیل کی کابینہ اجلاس دکھاتے ہیں اور عمران خان کی تصویر کو بلر کرتے ہیں
مریم نواز لینے environment worrier کا ایوارڈ گئیں تھیں۔ وہاں جا کر پتہ چلا یہ تو ہاؤسنگ والا ہے۔ چار دن جہاز لے کر گھومتی رہیں۔ آج سہ پہر 3 بجے واپس آئیں ہیں۔ اور جہاز کا انجن ابھی تک چالو ہے۔ ظالمو اسے تو بند کر دو۔ دو گھنٹے 36 منٹ کی فلائیٹ تھی۔ یہ فضول کام ایک دن میں ہو سکتا تھا۔ لیکن چار دن تک جہاز میں کون کون اور کہاں کہاں گھومتا رہا۔ جلد سٹوری لائیں گے۔