محمد بن مرسل یاد ہے کسی کو؟؟؟
ستمبر 2023 میں اسے سزائے موت دی گئی تھی اور اس پر پورا عرب سوگوار تھا، یہ کیس بہت وائرل ہوا تھا اور ابھی اسلئے یاد آیا کہ لوگ سعودی قانون پر لعن طعن کر رہے ہیں، شوق سے کریں مگر یاد رکھنے کی بات یہ ہے کہ سزائے موت دینے میں سعودی عرب آج بھی تیسرے نمبر پر ہے پہلے پر چین, پانچویں نمبر پر امریکہ بھی براجمان ہے۔ بس سعودی کیسز وائرل ہوجاتے ہیں باقی ممالک چھپا لیتے ہیں ایسی خبریں۔۔۔۔
رافضیوں نے جو من گھڑت کہانی پھیلائی اسلام کو بدنام کرنے کے لیے سعودیہ کو اور مکہ مدینہ کے خلاف پراپیگنڈا کرنے کے لیے اس کی حقیقت یہ ہے اور بے غیرت ہیں وہ لوگ جو سنی سنائی بات کو بنا تحقیق کے شیئر کرتے رہے
کوئی ایک مثال دیں کہ ہم نے ذاتیات پہ بات کی ہو ! کوثر ک کاظمی ۔۔
آپ کی پارٹی کا ایک عہدیدار ہے اس نے یوٹیوب چینل کھولا ہوا ہے وہ فی میل اینکرز کے بارے میں سیاستدانوں کے بارے میں گالیاں بکتا ہے ! منصور
وہ میرا دوست ہے کئی دفعہ پاکستان آیا کیا اس کی مریم کے ساتھ کوئی تصویر ہے ؟ کوثر
آپ اس کی مذمت کرتے ہیں ؟ منصور
کبھی کبھی ذاتیات پہ کوئی انہیں چھیڑتا ہے تو وہ بھی بولتے ہیں ! کوثر 👏
جسطرح ڈاکٹر اسرار جرنیلوں کی کرہشن کو بے نقاب کیا تھا اسکے بعد آج تک کوئی عالم دین نہیں کر سکا ۔ اسی لیے انھیں ٹی وی پر بین کر دیا گیا تھا مگر آج انکے بیانات بالکل درست ثابت ہوئے ۔
اب نہ کسی کا بینک اکاؤنٹ محفوظ ہے, نہ موبائل اور نہ ڈیٹا-
آپ کوئی غلطی نہ بھی کریں, کسی سے اپنی معلومات شیئر نہ بھی کریں, کسی مشکوک لنک پر کلک نہ بھی کریں, پھر بھی آپکی سم بند ہو سکتی ہے اور بینک اکاؤنٹ خالی ہو سکتا ہے-
شاہزیب خانزادہ کی زبانی یہ سب سن کر دھچکا لگا اور شدید حیرت ہوئی-
پختونخواہ والو اس ویڈیو کو سنبھال کے رکھو اس کی ضرورت پڑ سکتی ہے 🚨🚨
یہ law firm فری میں کام کرتی ہے اور کوئی فیس نہیں دینی پڑتی, اس کو بس 25 , 30 رپورٹس جانے کی دیر ہے یہ انویسٹیگیشن کے بعد اپنا کام شروع کر دیں گے!! رپورٹ کرنے والے کو گمنام رکھا جاتا ہے!