السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
صبح بخیر زندگی
فَاسْعَوْا إِلَىٰ ذِكْرِ اللَّهِ
(پس اللہ کے ذکر کی طرف لپکو)
اے اللہ! جمعہ کے اس با برکت دن ہمارے دلوں کو اپنے ذکر سے منور فرما۔
ہماری تمام خطاؤں کو معاف کر کے ہمیں اپنی دائمی عافیت نصیب کر۔
آمین!
#اردو_زبان
Imran Khan’s family and PTI officials say three of the jailed former PM’s sisters have been detained in Lahore ahead of a September 27 march on Islamabad demanding his release.
Authorities have confirmed Aleema Khan was ordered to be held for 30 days.
کیا ہوا عمران خان کی بہن سے ڈر گیے جب ڈر ڈر کے حکومت کرنی ہے تو اس سے بہتر ہے حکومت چھوڑ دو صاف شفاف الیکش کرواؤ جو غلطیاں کی ہے اس کی سزا پاؤ عوام بھی خوش اور پاکستان بھی خوش مگر زلیل اور رسوا ہونے کے علاوہ اور کوئ دوسرا راستہ نہیں بچا اس جعلی حکومت کے پاس 27 ستمبر قریب ہے ڈرو
جدائی ایسی ملی کہ کوئی گلہ بھی نہ کر سکے
بے بسی ایسی کہ دل کی بات کہہ بھی نہ سکے
وہ سامنے ہو تو نظریں چرا لیں خاموشی سے
اور دور جائے تو یہ آنکھیں سو بھی نہ سکے
خان صاحب آپ کی واپسی کا بے صبری سے انتظار ہے اللہ تعالی تندرست رکھے ہر مشکل آسان کردے♥♥
Every limit of oppression is being crossed to silence a family, but the voice of truth can never be imprisoned.
Aleema Khan must be released immediately, and her family and lawyers must be given full access to her.
This is not the time to remain silent.
آواز اٹھائیں 🚨
اگر زرداری یا نواز شریف کی بیٹی گرفتار ہوتی تو بکاؤ میڈیا اور لفافے گلہ پھاڑ پھاڑ کر ان کی رہائی کے لئے کمپین چلاتے لیکن عمران خان کی بہنوں کے حوالے سے مکمل خاموشی ہیں
سیاستدان مشکل وقت میں جب فیصلے کرنا مشکل ہو جاتے تھے یا جیل چلے جایا کرتے تھے یا ہسپتال چلے جایا کرتے تھے خان عبدالولی خان اس میں بہت ماہر تھے وہ مشکل وقت میں علاج کے بہانے لندن چلے جایا کرتے تھے ! نجم سیٹھی ۔۔
”پولیس کی بھاری نفری، کیلوں والے کنٹینرز، کارکنان پر کریک ڈاؤن، ٹیکسلا سڑکوں پر خندقیں کھودنا اور اب علیمہ خان گرفتاری، یہ سب حکومت کے زوال کی نشانی ہے۔ انگریز بھی سوچتا ہو گا کہ تھری ایم پی او کے تحت خواتین کو اغواء کرنے کا خیال تو ہمیں بھی نہیں آیا تھا۔ حکومت کے تمام ہتھکنڈے پوری دنیا میں ان کے لیے ذلت کا باعث بن رہے ہیں۔ تمام انٹرنیشنل میڈیا پر فسطائی رجیم کا اصل چہرہ دکھایا جا رہا ہے۔ ان گرفتاریوں اور ظالمانہ اقدامات سے تحریک انصاف کو کمزور نہیں کیا جا سکے گا، لوگوں میں نظام کے خلاف نفرت مزید بڑھ رہی ہے۔“ سبی کاظمی
@SabeeKazmi786
#ستمبر27_فیصلہ_کن_مارچ
قائد میں میں پاکستان بنایا تھا عمران خان جاؤ پاکستان کو بچاؤ
ہم سب ملکر پاکستان کو بچائیں گے۔ اٹھو پاکستانیوں حقیقی آزادی کا وقت آگیا ہے
اپنے ارد گرد کے لوگوں کو بیدار کرنا ہر ایک کا فرض ہے ہم اب پیچھے نہیں ہٹ سکتے یہ ہماری اور آنے والی نسلوں کی آزادی کا سوال ہے
#ستمبر27_انقلاب_کی_دستک
#ستمبر27_فیصلہ_کن_مارچ
Behind bars, the Kaptaan's resolve remains unshakeable and unmatched.
He has thoroughly exposed and laid bare the faces of all traitors.
Even in captivity, his voice dominates and rattles the power corridors.
The power of truth has stripped away every facade of oppression.
Fear of Niazi is real! 🔥
#ستمبر27_انقلاب_کی_دستک
#ستمبر27_فیصلہ_کن_مارچ
ہمیں تو ہنس کے ہر ایک شخص نے نظر انداز کیا
ہم تو ان کا ہی صدمہ جھیل رہے ہیں اپنا بنا کے
کتنی خاموشی سے وہ توڑ گئے رشتہِ وفا
جیسے جانتے ہی نہ تھے ہم کو، بےگانہ بنا کے
#قافلہ_ادب
ہماری خاموشی کو تُو بے حسی نہ سمجھ
حساب ہوگا تو ہر بات کا دیا جائے گا
بہت سہا ہے تیرے نازک مزاجیوں کا ستم
اب جو صدمہ ملے گا، وہ تجھ سے نہ جیا جائے گا
#قافلہ_ادب
اک بند در پہ ٹھہر کر صدائیں دیتے رہے
ہم اپنی سادہ دلی کی سزا بھی سہتے رہے
وہ جس کا انتظار تھا ایک عمر سے ہمیں
اس نے دیا جو غم، بند دروازے کے پیچھے روتے رہے
#قافلہ_ادب
🚨🚨🔥🔥وزیرِ اعلیٰ سہیل آفریدی نے شفیع جان کے ذریعے اپنا پیغام پہنچادیا..
سہیل آفریدی کو نہ اہل کرنا ہے کرلو گورنر راج لگانا ہے لگا لو ستائیس ستمبر کا لانگ مارچ اٹل ہے، مذاکرات کا وقت گزر چکا ہے، 🔥🔥
*#ستمبر27_انقلاب_کی_دستک*