بنوں پولیس کی بروقت اور مؤثر کارروائی قابلِ تحسین ہے۔ شادی بیاہ کی خوشیاں ہوائی فائرنگ جیسی خطرناک روایت کی وجہ سے کسی سانحے میں نہیں بدلنی چاہئیں۔ قانون کی پاسداری ہی حقیقی ذمہ داری ہے؛ خوشیاں منائیں، مگر دوسروں کی زندگی اور امن کا خیال رکھتے ہوئے۔
بنوں: ڈی پی او کیپٹن (ر) محمد فرقان بلال کی ہدایات پر تھانہ بسیہ خیل پولیس کی کارروائی، شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ کرنے والے 4 ملزمان گرفتار، 2 کلاشنکوف اور ایک پستول برآمد۔
ہوائی فائرنگ سے اجتناب کریں، خوشیوں کو ماتم میں نہ بدلیں۔
شمالی وزیرستان میں کامیاب آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین،4 کمانڈروں سمیت 9 خارجیوں کی ہلاکت بڑی کامیابی ہے، پوری قوم فتنۂ خوارج کے خلاف اپنی بہادر افواج کے ساتھ کھڑی ہے.
@MuradAliShahPPP#PakistanZindabad
ریاست کے خلاف دہشت گردی کسی صورت قابلِ قبول نہیں، قوم اپنی سیکیورٹی فورسز کے ساتھ کھڑی ہے اور دہشت گردوں کے خاتمے تک یہ جنگ جاری رہے گی۔ چاہیے وہ افخانی ہو اسرائیلی ہو یا وہ انڈین ہو
ضلع کرم میں سیکیورٹی فورسز کے حالیہ آپریشن میں مارے جانے والے دہشت گردوں کی شناخت افغان شہریوں کے طور پر سامنے آ گئی ہے، جس نے افغان سرزمین سے پاکستان کے خلاف جاری منظم سرحد پار دہشت گردی کے ناقابلِ تردید ثبوت ایک بار پھر عیاں کر دیے ہیں۔
ذرائع کے مطابق 5 اکتوبر کو فتنۃ الخوارج کے خلاف کارروائی میں ہلاک دو اہم خارجی کمانڈرز کا تعلق افغانستان سے نکلا ہے، جن کی شناخت پکتیا کے رہائشی صفت اللہ عرف سیف اللہ جمشید اور عمر فدائی کے ناموں سے ہوئی ہے۔ ان خارجیوں کے افغانستان میں روابط اس وقت کھل کر سامنے آئے جب پکتیا کے ضلع جانی خیل میں صفت اللہ کے لیے باقاعدہ تعزیتی اجتماع رکھا گیا، جہاں فتنۃ الخوارج کے پرچم اور پوسٹرز کھلے عام آویزاں کیے گئے۔
اس سے قبل شمالی وزیرستان میں مارے گئے خارجیوں میں قندھار کا رہائشی حافظ محب اللہ اور گل بہادر گروپ کا کمانڈر عبداللہ جان بھی شامل تھا۔ سرکاری اعداد و شمار کے مطابق پاکستان میں تخریب کاری میں ملوث 257 سے زائد افغان شہریوں کی شناخت پہلے ہی ہو چکی ہے، جبکہ افغانستان میں ان ہلاکتوں کی کھلے عام پذیرائی نے شدت پسندوں کو افغان سرپرستی اور محفوظ پناہ گاہیں ملنے کے سنگین سوالات کو ایک بار پھر تصدیق کر دیا ہے۔
جو بھی ریاست کے امن کو خراب کریں گا عوام اور اداریں مل کر ان خارجی کتو کا خاتمہ کرنے کے لیے پرعزم ہے اور اس کی مثال واضع ہے کہ آج یہ خارجی اپنے انجام کو پہنچ گئے اس زمین پر فتنہ کی کوئی جگہ نہیں اور قوم اداروں کی اس کاروائی کو سلام پیش کرتی ہے
🇵🇰⚡ شمالی وزیرستان
سیکیورٹی فورسز نے انٹیلی جنس بنیادوں پر آپریشن کرتے ہوئے فتنۃ الخوارج (TTP) کے 5 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا، جبکہ 2 دہشت گرد زخمی ہوئے۔
#پاکستان#شمالی_وزیرستان#فتنۃ_الخوارج
وطن کے محافظوں کی بیداری اور قربانیاں قوم کے لیے باعثِ فخر ہیں۔ دہشتگردی کے خلاف پوری قوم متحد ہےریاست کی سلامتی، امن اور خودمختاری پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا۔ اللہ ہمارے جوانوں کی حفاظت فرمائے اور وطن کو ہمیشہ امن عطا کرے۔
دہشتگردی کے خلاف سیکیورٹی فورسز کی قربانیاں قابلِ قدر ہیں۔ ہمارے جوان دن رات ملک اور عوام کے تحفظ کے لیے اپنی جانیں خطرے میں ڈالتے ہیں۔ اللہ پاک ہمارے محافظوں کو کامیاب اور محفوظ رکھے۔ 🇵🇰
شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز نے پالن زئی، ندیم کوٹ اور کوٹ خزری کے علاقوں میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز کے دوران 9 دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا، جن میں 4 اہم کمانڈرز بھی شامل ہیں۔ کارروائیوں کے دوران اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد کیا گیا۔
#KPK#Pakistan
خارجی پہلےفتنےکے ذریعے خوف پھیلانے کی کوشش کرتے ہیں اور پھر جھوٹے دعووں اور پروپیگنڈے کے ذریعے عوام کو گمراہ کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔ بنوں کے عوام ایسے حربوں کو مسترد کرتے ہیں۔ عوام امن، قانون اور اپنے تحفظ کے لیے ریاستی اداروں کے ساتھ کھڑے ہیں۔
دہشتگرد تنظیموں کی جانب سے آج 7 اکتوبر کو بنوں کے میریان تھانے پر خودکش حملے کا دعویٰ پھیلایا گیا۔ یہ مکمل طور پر جھوٹا پروپیگنڈا ہے۔ یہ پروپیگنڈا خبر بیک وقت جن اکاؤنٹس سے نشر کی گئی، وہ اکاؤنٹس بھارت اور افغانستان سے آپریٹ کیے جا رہے ہیں۔
#Pakistan#KPK#FakeNews
دہشتگردی کے خلاف جنگ میں ادارے اپنی ذمہ داری پوری کر رہے ہیں اور عوام کے جان و مال کے تحفظ کے لیےاقدامات کر رہے ہیں۔یہ کارروائیاں اسی عزم کی عکاس ہیں مذاکرات یاکسی بھی سیاسی مؤقف سےقطع نظراصل ترجیح امن کا قیام اور دہشتگردی کا خاتمہ ہونی چاہیے۔عوام اپنےمحافظ اداروں کے ساتھ کھڑےہیں
شمالی وزیرستان میں پانچ اور ڈیرہ اسماعیل خان میں تین شدت پسند مارے گئے مگر پی ٹی آئی اب بھی آپریشن کے بجائے مذاکرات کا پرانا نعرہ دہراتی رہتی ہے۔
#جاگ_اٹھا_وطن_امن_کیلیے
سلام ہو ان بہادر سپوتوں کو جو وطن کے امن اور عوام کے تحفظ کے لیے دن رات اپنی ذمہ داریاں نبھا رہے ہیں۔ شمالی وزیرستان میں دہشتگردی کے خلاف کارروائی کرنے والے جوانوں کو قوم خراجِ تحسین پیش کرتی ہے۔ اللہ تعالیٰ ہمارے وطن کو امن دے اور ہمارے محافظوں کو سلامت رکھے۔
🚨نیوز الرٹ! شمالی وزیرستان: سکیورٹی ذرائع کے مطابق 7 اکتوبر کو انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن میں 13 مبینہ TTP عسکریت پسند مارے گئے۔ سرکاری میڈیا کے مطابق کارروائی میں ان کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا گیا۔ فی الحال مارے جانے والوں کی شناخت اور کارروائی کی مزید آزادانہ تفصیلات سامنے نہیں آئیں۔
#cheeghanews #cheegha #northwaziristan #trendingnews
اس سرزمین پر دہشتگردی اور تشدد کے لیے کوئی جگہ نہیں۔ سیکیورٹی فورسز کی مسلسل نگرانی اور بروقت کارروائیاں عوام کے تحفظ اور علاقے میں امن کے لیے اہم ہیں۔ پوری قوم امن کے قیام کے لیے قانون نافذ کرنے والے اداروں کے ساتھ کھڑی ہے۔
نیوزالرٹ🚨
شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 13 دہشتگرد ہلاک
سیکیورٹی ذرائع کے مطابق شمالی وزیرستان اور ملحقہ علاقوں میں دہشت گردوں کی موجودگی اور نقل و حرکت کی اطلاعات پر مسلسل نگرانی اور انٹیلی جنس معلومات کی بنیاد پر آپریشن کیا گیا۔
کارروائی کے دوران سیکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کے مشتبہ ٹھکانوں کو نشانہ بنایا، جس کے نتیجے میں 13 دہشت گرد ہلاک ہوئے۔
سیکیورٹی فورسز کی کارروائی قابلِ تحسین ہے۔ان کتو کا انجام اس بات کا ثبوت ہے کہ امن دشمن عناصر کے خلاف کارروائیاں جاری رہیں گی۔ ملک و قوم کے تحفظ کے لیے قربانیاں دینے والے جوانوں کو پوری قوم خراجِ تحسین پیش کرتی ہے۔ امن کے دشمنوں کے خلاف قوم اور اداروں کا عزم مضبوط ہے۔
ایسے واقعات قابلِ تشویشناک ہیں۔ سیاسی اختلاف اپنی جگہ، لیکن کسی بھی سیاسی رہنما یا شہری کے گھر کو نشانہ بنانا قابلِ مذمت ہے۔ ضرورت ہے کہ واقعے کی مکمل تحقیقات کرکے ذمہ دار عناصر کو قانون کے مطابق سزا دی جائے تاکہ علاقےمیں امن و امان برقرار رہے اور ہم عوام خود کو محفوظ محسوس کریں۔
سیکیورٹی فورسز کی پیشہ ورانہ صلاحیت، بروقت کارروائی اور دہشت گردی کے خلاف مضبوط عزم کا واضح ثبوت ہے۔ ایسے عناصر کے خلاف مؤثر کارروائیاں علاقے میں امن و استحکام کے لیے اہم ہیں۔ وطن کے امن کے لیے اپنی جانیں خطرے میں ڈالنے والے جوانوں کو پوری قوم خراجِ تحسین پیش کرتی ہے۔
شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کا بڑا اور کامیاب انٹیلیجنس آپریشن
مسلسل نگرانی کے بعد دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر کاری ضرب۔ 5 دہشت گرد ہلاک اور 2 زخمی۔ پاک فوج کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں اور دہشت گردی کے خلاف عزم کو سلام
پوری قوم اپنے بھائی کی شہادت کو خراجِ عقیدت پیش کرتی ہیں۔ وطن کے دفاع اور امن کے لیے اپنی جان قربان کرنے والے ہمارے اصل ہیرو ہیں۔ اللہ تعالیٰ شہید کے درجات بلند فرمائے، اہلِ خانہ کو صبرِ جمیل عطا کرے اور وطنِ عزیز کو امن و سلامتی نصیب فرمائے۔
اِنّالَلّٰهِ وَاِنًااِلَیّه رَاجِعُون
تحصیل درگئی کے علاقے جبگئی سے تعلق رکھنے والے سپاہی الیاس خان شمالی وزیرستان میں فرائض انجام دیتے ہوئے 03 اکتوبر 2026 کو شہادت کے مرتبے پر فائز ہوئے۔
شہید سپاہی الیاس خان کو ان کے آبائی گاؤں جبگئی، تحصیل درگئی میں پورے فوجی اعزاز کے ساتھ آبائی قبرستان میں سپردِ خاک کر دیا گیا۔
#خارجی_مارچ_نامنظور
#فتنہ_سیاسی_خوارج_ختم_کرو
اگر اتنی ہی ہمت ہے تو گھات لگا کر حملوں اور ویڈیوز کے پیچھے چھپنے کے بجائے قانون کا سامنا کرو۔ معصوم لوگوں کو خوفزدہ کرنا بہادری نہیں، اصل طاقت امن، قانون اور عوام کے اعتماد میں ہے۔
شمالی وزیرستان، تحصیل غلام خان کے علاقے ڈنڈی سیدگی درنومی میں اتحاد المجاہدین پاکستان کے مجاہدین کا غلام فوج کے پیدل اور سوار اہلکاروں پر گھات لگا کر حملے کے مناظر
معصوم بچوں اور عام شہریوں کو نشانہ بنا کر یہ خارجی عوام کو اپنے اداروں کو بدنام کرنا چاہتے ہے لیکن ان کتو کی اب کوئی بھی سازش نہیں چلے گی پوری قوم اپنے اداروں کے ساتھ کھڑی ہے اللہ زخمیوں کو جلد صحت یابی دیں۔
شمالی وزیرستان کے تحصیل میرعلی میں پاکستانی فوج کی جانب سے کواڈکاپٹر ڈرون کے ذریعے بچوں پر بم گرائے گئے، جس کے نتیجے میں آٹھ بچے شدید زخمی ہو گئے۔ پشتون علاقوں میں جاری تشدد ایک بار پھر معصوم شہریوں کو متاثر کر رہا ہے۔ پشتونوں کا خون مسلسل ریاستی پراکسی جنگوں کی نذر ہو رہا ہے۔
سوشل میڈیا پر مبینہ حملوں کی ویڈیوز چلا کر خوف اور پروپیگنڈا پھیلانے سے حقائق تبدیل نہیں ہوتے۔ عوام کو چاہیے کہ ایسی غیرمصدقہ اطلاعات کے بجائے ذمہ داری کا مظاہرہ کریں اور علاقے کے امن و استحکام کو نقصان پہنچانے والے بیانیے کا حصہ نہ بنیں۔
شمالی وزیرستان: فوجی چوکیوں پر حملوں کی ویڈیو جاری
ائی ایم پی سے منسلک ایک اکاؤنٹ نے شمالی وزیرستان کے دَسالی کے علاقے گڑدی روغا میں فوجی چوکیوں پر مبینہ حملوں کی ویڈیو جاری کی ہے۔
ویڈیو میں فوجی پوسٹوں کو نشانہ بنائے جانے کے مناظر دکھائی دیتے ہیں، تاہم حملوں کے نقصانات اور
عوام کےتحفظ اورعلاقے کے امن کے لیے جانفشانی سے فرائض انجام دینے والے ہمارے جوان قابلِ احترام ہیں۔پوری قوم اپنے سیکیورٹی اداروں کے ساتھ کھڑی ہے اور امن دشمن عناصر کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی کی حمایت کرتی ہے۔
🚨🚨
شمالی وزیرستان: عیدک، میں سیکیورٹی فورسز نے انٹیلی جسن بیسڈ آپریشن کرکے کالعدم گل بہادر گروپ کے7 دہشتگرد ہلاک کر دیے۔ ہلاک دہشتگردوں میں افغان شہری بھی شامل ہیں۔ ذرائع
اسلام کا نام لے کر خونریزی کو جائز قرار دینے والو! فرعونیت یہ نہیں کہ کوئی تمہارے مخالف ہوفرعونیت تو ظلم، جبر اور بے گناہوں پر زیادتی ہے۔اگر واقعی دین کا نام لیتے ہو تو یاد رکھوبے گناہ انسان کی جان کی حرمت سب سے مقدم ہے۔ دہشت گردی کومذہب کا لبادہ پہنانے سے وہ حق نہیں بن جاتی۔
عوام سے رابطہ اور امن کے لیے آگاہی قابلِ تحسین ہے۔ خارجی کے خلاف جنگ میں اداروں کے ساتھ ہم عوام کا تعاون بھی ضروری ہے۔ مشکوک نقل و حرکت کی بروقت اطلاع کئی قیمتی جانیں بچا سکتی ہے۔ پولیس اور عوام متحد ہو کر ان کتو کا خاتمہ کریں گے۔
بنوں پولیس امن کمیٹی کے صدر حضرت عمر خان نے ممش خیل میں عوام سے ملاقات کے دوران اپیل کی کہ دہشتگردوں کی نقل و حرکت یا موجودگی کی اطلاع فوری طور پر سکیورٹی اداروں کو دی جائے۔
#reggie#YapıKayıtMecliseGelsin#uşak