ڈاکٹر عاصم کی اپیل 🚨
عمران خان کو فوری ریٹینا اسپیشلسٹ کے علاوہ اپنے دیگر طبی مسائل کے مکمل جائزے کے لیے کسی اعلیٰ اسپتال جیسے شفا انٹرنیشنل اسلام آباد، میں فوری اور مکمل طبی معائنے کی ضرورت ہے۔
سوشل میڈیا فرض سمجھ کر آواز اٹھائیں
ایم این اے اقبال آفریدی🚨
عوام پر امید رہیں ہم سب عمران خان کے ساتھ ڈٹ کر کھڑے ہیں کسی بھی صورت پیچھے نہیں ہٹیں گے۔ جلد اپکو حقیقی ازادی کا کنٹینر سڑکوں پر نظر ائے گا انشاءاللہ🔥✊️
🚨🚨 بریکینگ نیوز : تحریک انصاف خیبرپختونخواہ اسمبلی کی پارلیمانی کمیٹی بھی میدان میں آگئی ۔!!!🔥
پی ٹی آئی کی پختونخوا پارلیمانی کمیٹی نے مرکزی لیڈرشپ سے ایک قسم کی بغاوت کر دی ہے ۔ کیونکہ ان کا ایک اعلامیہ جاری ہوا ہے ۔ اس اعلامیہ کے اندر وہ کہتے ہیں, کہ مرکزی لیڈرشپ یعنی پارٹی کے چیئرمین اور جنرل سیکرٹری یا ایپکس کمیٹی جو بھی بنائی ہوئی ہے, اب ہم نے اس کے فیصلے نہیں ماننے ۔ ہم نے خیبرپختونخواہ میں اپنے فیصلے خود کرنے ہیں ۔ وجوہات انہوں نے اس کی بہت ساری بتائیں ہیں کہ پہلی تو آپ گراؤنڈ ریلیٹی کو نہیں سمجھتے ۔ آپ بس اپنے فیصلے ہم پر تھوپتے ہیں ۔ ہم نے اپنا مینڈیٹ واپس لینا ہے ۔ اور اُنہوں نے بیرسٹر گوہر کو بتادیا ہے کہ, اب ہم اپنے فیصلے خود کریں گے ۔ شہباز گل.🔥🔥🚨
بریکینگ نیوز : خوفناک صورتحال,!!!🛑
یہ خبر ابھی کنفرم نہیں ہے, لیکن اگر کنفرم ہوئی تو بہت ہی خطرناک ہے یہ ۔ گزشتہ تقریباً 48 — 72 گھنٹوں سے ایک پریشان کن قسم کی خبر گردش کر رہی ہے۔ اور وہ یہ ہے کہ پاکستان کے سمندری حدود میں آمریکی نیوی کے جہاز گھوم رہے ہیں ۔ اور غالباً یہ پلاننگ ہے کہ پاکستان کی سرزمین کو استعمال کرتے ہوئے ایران کے اُوپر حملہ کیا جاسکتا ہے ۔ معید پیر زادہ!!🔥🚨