ایک نظر ادھر بھی 🚨
یہ پنجاب نہیں بلکہ ڈیرہ اسماعیل خان میں یوتھ ونگ کنونشن پر نامعلوم افراد نے حملہ کرکے نوجوانوں پر تشدد کیا ہے۔
یہ حملہ کس کے کہنے پر ہوا ہے؟ سہیل آفریدی کو اس کے خلاف فوری ایکشن لینا چاہیے
پشاور میں رات گئے تمام سڑکوں سے عمران خان کے بینرز ہٹا دیے گئے۔ میں نے رات کو پارٹی قائدین اور حکومتی اراکین کو بارہا آگاہ کیا، مگر کوئی ٹس سے مس نہیں ہوا۔
حق اور سچ کی بات کرو تو فوراً کہہ دیتے ہیں: آپ تو گنڈاپوری ہیں۔ 💔🤦🏻♂️