السَّلاَمُ عَلَيْكُمُ وَرَحْمَةُ اللّهِ وَبَرَكَاتُه
اے پاک پروردگار
ہماری خطاؤں کواپنی رحمت کےصدقے معاف فرما.
ہمیں صحت وایمان والی زندگی عطا فرما.
ہماری نیک خواہشات پوری فرما۔
ہم سب پررحم و کرم فرما اور ہمارے رزق میں وسعت و برکت فرما۔
آمین یا رب العالمین🤲
گرفتاری کے خوف سےیوتھیوں کا
نیلسن منڈیلا اپنی ٹانگ توڑ لیتا ہے ۔۔
محمود غزنوی کچن میں چھپ جاتا ہے ۔۔
ٹیپو سلطان باتھروم میں پناہ لیتا ہے ۔۔!!
یوتھیوں سے
��ظہار ہمدردی میں پیش خدمت ہے قدیم محاورے
کا جدید ورژن ۔۔
شیر کی ہزار دن کی زندگی
گیدڑ کی ایک دن کی زندگی سے
بدتر ہے ۔۔!!😜🤣