وہ جو اکیلا سب پہ بھاری ہو گیا،
اندھیروں میں ایک امید کی باری ہو گیا۔
نہ جھکا، نہ بکا، سچ کا پہرہ دار،
عمران خان ہمارا فخر، ہمارا کردار۔
قید میں ہو یا ہو میدانِ جدوجہد،
قوم کہے یہ ہے اصل قیادت کی سند۔
#جب_جیل_کا_تالا_ٹوٹے_گا@TeamPakPower
فری بلیو ٹک 🚨✅
اب بلیو ٹک سستا ہو گیا ہے صرف 1400 کا ،عمران خان کو سپورٹ کرنے والوں کو ہی ملے گا بس ۔
مجھے فالو کریں کمنٹ میں اپنا یوزر نام شیئر کریں ۔۔
جس کا نام اے گا میں اس کو میسج کروں گا ۔۔
عوام 5 اگست سےایک دن بھی احتجاجی تحریک کو.اوپرجانےنہیں دےگی، 5 اگست کو تحریک کا عروج ہوگا !!
ریٹویٹ کریں اور اپنی ٹویٹس میں یہ ہیش ٹیگ #اگست5_آغاز_تحریک_مزاحمت استعمال کریں!!
خان کی احتجاجی تحریک کوکسی صورت نقصان پہنچانےنہیں دیں گے،وہ ہماری خاطر°50C گرمی میں موت کی چکی میں قیدہے
5 اگست نہ صرف ظلم کے خلاف آواز بلند کرنے کا دن ہے، بلکہ یہ اس اجتماعی ضمیر کے جاگنے کی گھڑی ہے جو طویل عرصے سے خاموش تماشائی بنا بیٹھا ہے۔ جب ایک منتخب وزیراعظم، عمران خان، جھوٹے مقدمات اور انتقامی سیاست کا نشانہ بنے، اور قیادت خاموش تماشائی بنی رہے،
#اگست5_آغاز_تحریک_مزاحمت
پہلے کہتے تھے احتجاج میں عمران خان کے اپنے بچے نہیں آتے اُنہوں نے آنے کی بات کی تو ان کو دھمکانے لگ گئے کہ جیل میں ڈال دیا جائے گا۔
@ImranKhanPTI
@LegacyLeavers_
#اگست5_آغاز_تحریک_مزاحمت
پاکستان کو غلامی سے آزاد کرانا ہے، اب مزید تاخیر نہیں۔
5 اگست عوام کی بیداری کا دن ہوگا، جب قوم فیصلہ کرے گی کہ ہمیں کس طرف جانا ہے۔
آو میرے لیڈر عمران خان کے ساتھ اس جدوجہد میں شامل ہو جاؤ۔
#اگست5_آغاز_تحریک_مزاحمت@TeamPakPower