"جنازے تو ہم اٹھا رہے ہیں کندھوں پر تو ہمارے بوجھ ہے،ہمارے لوگ شہید ہورہے ہیں،چاہے کسی بھی فرقے سے ہوں، کسی بھی وردی میں ہوں، کسی بھی صوبے سے ہوں ہمارے لوگ ہیں ہم ان کو own کرتے ہیں۔ تکلیف تو ہمیں ہے انہیں کیا ہے؟ وہ تو گیارہ گیارہ ارب کے جہاز خرید رہے ہیں۔ایک ارب روپے کی پرپل انٹیریر والی گاڑیاں منگوا رہے ہیں۔ علاج کروانے باہر جارہے ہو، لندن اور دبئی میں فلیٹس خرید رہے ہو،خیبرپختونخوا کی عوام، پاکستان کی عوام سچ جانتی ہے وہ آپ کے جھوٹے بیانیوں کو نہیں مانتی"۔ وزیراعلی @SohailAfridiISF
Urgent help Needed❗
شدید بخار تھا ۔۔ٹوٹر سے بریک لی تھی ۔۔یہ ویڈیوز دیکھی تو دل کٹ کے رہ گیا ۔۔اشفاق جو کہ سیکیورٹی گارڈ ہے۔اس کی زندگی بھر کی کمائی کرچیوں میں بدل گئی ۔۔قابل استعمال نا برتن نا چولہا نا واش روم ۔۔لیکن غریب ہے تو سوشل میڈیا پر بھوچال نہیں ایا ۔۔مجھے لگا تھا ابھی تک اس کی بہت مدد ہو چکی ہوگی ۔۔لوگوں کو اور پارٹ کو اس کی تکلیف کا احساس ہوگا ۔۔۔لیکن نہیں 💔
یہاں پر احساس بھی امیروں کا ہی ہوتا ہے ایک عام ورکر کتنی تکلیف میں ہے کسی کو کوئی پرواہ نہیں اپ میں سے جو بھی ان ان کی فیملی کا نمبر لینا چاہیں وہ نمبر لے رابطہ کریں اور ان کی اس تکلیف میں مدد کریں ۔۔تاکہ ان کے نقصان کا کچھ مداوا ہو سکے 🙏
سفاکیت کی حد! داتا دربار پیر مکی روڈ لاہور میں 12 سالہ معصوم بچی پر درندے کا حملہ اور جان سے مارنے کی کوشش...!
وزیر اعلیٰ پنجاب @MaryamNSharif پولیس اور سی سی ڈی سے مطالبہ ہے کہ اس وحشی کو فوراً گرفتار کر کے عبرت ناک سزا دی جائے۔
اگر کوئی بھی شخص اس درندے سے متعلق معلومات رکھتا ہو تو برائے مہربانی ان باکس میں رابطہ کرے تاکہ پولیس کو اطلاع دی جا سکے اور مزید معصوم بچوں کی حفاظت ممکن ہو سکے۔
اس بچے کی عمر 15 سال ہوگی اور کام چیک کریں
ایسے بھری جاتی ہے بچوں کے ذہن میں ہوس اور گندگی اور آج کل جب چھوٹی چھوٹی بچیوں کو مسلنے والوں کو پکڑا جاتا ہے تو اکثر عمریں 14,15,16کے آس پاس ہوتی ہیں
اس عمر کے بچے کو اس طرح کی جگہ پر جانے کی اجازت کس نے دی ؟
چکوال میں پنجاب پولیس کے ایس ایچ او عاطف شاہ کا ذاتی رنجش کی بنہ پر پولیس کی غنڈا گردی۔ کاروباری شخصیت رضوان جاوید گوندل کو عامر شفیق SI نے ان کے دفتر میں گھس کر ناحق گرفتار کرلیا
ہیلمٹ اور لائسنس کے باوجود 2 ہزار کا چالان، طالب علم کا دھرنا
فیصل آباد: گمٹی چوک میں ٹریفک پولیس کی جانب سے موٹر سائیکل سوار طالب علم کا مبینہ طور پر 2 ہزار روپے کا چالان کیے جانے پر طالب علم نے سڑک پر بیٹھ کر احتجاج شروع کر دیا،