توشہ خانےسے جعلی اکاؤنٹ سے پیمنٹ کر کے بی ایم ڈبلیو اور ٹویوٹا لیکسس گاڑیاں سابق صدر آصف زرداری نے کیسے لیں؟
سرکاری دستاویزات کی زبانی
#Toshakhana#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
جسٹس منصور علی شاہ نے آئینی بینچ کی مدت میں توسیع کی مخالفت کردی! زبردست نقاط اٹھائے -
26 ویں ترمیم کے فیصلے تک تمام ججز کو آئینی بنچ ڈیکلئیر کیا جائے آئینی بنچ میں شمولیت کا معیار اور پیمانہ بھی طے کیا جائے!
جسٹس منصور علی شاہ
تاثر تھا کہ یہ کھلنڈرے سے نوجوان ہوں گے لیکن قاسم اور سلیمان کا انٹرویو سن کر احساس ہوا کہ دونوں سلجھے ہوئے اور متوازن شخصیت کے مالک ہیں اور اپنے والد کے بارے میں فکرمند ہیں اس کا بہت حد تک کریڈٹ جمائمہ گولڈ اسمتھ کو جاتا ہے۔ بلاشبہ وہ عمران خان صاحب کی قابلِ رشک شریک حیات تھیں ۔
Sooo here comes the announcement of defeat from Indian PM
Do not worry
Today it's 6-0
Tomorrow it will be 60-0 if you dared to mess again!
#Pakistan || #India
اگر دشمن سر پر چڑھ جائے تو پھر اسے جواب دینا فرض ہوتا ہے کیونکہ یہ ملک کا مسئلہ ہوتا ہے
قومی یکجہتی ملک کی سلامتی اور خود مختاری کے لیے اس وقت پاکستان کے مقبول ترین لیڈر عمران خان کو رہا کرنا ضروری ہے تاکہ قوم یکجہتی بنے اور دشمن کو پیغام جائے 🇵🇰
#pakistanzindabaad