سوراب بلوچستان میں افواج پاکستان نے فضائی بمباری کی۔ 20 سے زیادہ معصوم لوگ اور بچے شہید کردیے۔ جب پتہ چلا کہ غلط جگہ پر حملہ کردیا ہے تو میڈیا کو بیان جاری کردیا کہ وہاں دھماکہ خیز مواد بنانے کی فیکٹری تھی جو خود ہی پھٹ گئی ہم نے توکچھ نہیں کیا۔
اچھا بھئی عمران خان اس اکبر ایس بابر کو جیل میں یاد کر کے پیغام بھجوا رہے ہیں کہ جس نے ممنوعہ فنڈنگ کا کیس بنوایا اور جس کی درخواست پر انٹرا پارٹی الیکشن مسترد ہوۓ اور بلے کا نشان چھینا گیا! اور پورا الیکشن اور مخصوص نشستیں چوری کرنے کی بنیاد بنائی گئی۔۔ ہیں جی۔۔ ٹھیک ہو گیا جی!
ایک لمحے کے لیے اس ویڈیو پر نظر پڑی تو میں سوچنے لگا کہ شاید یہ لوگ بجلی کے مہنگے بلوں کے خلاف نکلے ہیں، شاید مہنگائی نے کمر توڑ دی ہے، اس لیے آواز اٹھانے آئے ہیں۔ شاید پیٹرول کی قیمتوں کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں، کہ پوری دنیا میں پیٹرول سستا ہو رہا ہے اور پاکستان میں مہنگا ہوتا جا رہا ہے۔
میں نے سوچا شاید یہ لوگ ان جابروں کے خلاف اپنے حق کے لیے سڑکوں پر نکلے ہیں، اپنے حقوق کے لیے آواز بلند کر رہے ہیں۔
لیکن دوسرے ہی لمحے دیکھا تو معلوم ہوا کہ لنگر کی دیگوں کے ڈھکن کھلتے ہی لوگ اس طرف دوڑ پڑے ہیں۔پھر دل میں سوال اٹھتا ہے کہ جس قوم کو اپنے حقوق کے لیے کھڑا ہونا چاہیے، اگر وہ لنگر کی دیگ کے پیچھے دوڑنے پر مجبور ہو جائے، تو اس قوم کی تقدیر آخر کیسے بدلے گی؟
سمندر پار پاکستانی online نظرانہ فطرانہ قربانی زکوٰۃ اور اب دیگ بھی دے سکتے ہیں۔ پاسپورٹ بنوا سکتے ہیں۔ پیسے بھیجوا سکتے ہیں۔
لیکن آن لائین ووٹ نہیں ڈال سکتے۔
رجھ کے بے شرموں سے واسطہ پڑا ہے ویسے
ایک بادشاۂ کے دربار میں ایک فقیر آیا کہنے لگا سنا ہے آپکی سخاوت کے قصے دور دور تک مشہور ہیں بادشاہ نے کہا بلکل ٹھیک سنا !
مانگو کیا مانگتے ہو ؟
فقیر نے ہاتھ میں پکڑا کاسہ آگے بڑھا دیا اور کہا کہ اسے بھر دیجیے !
بادشاہ نے اپنے گلے سے قیمتی ہار اتار کر کاسے میں ڈال دیا مگر کاسہ نہ بھرا لہذا بادشاہ نے اشرفیوں سے بھری بوری منگوائی اور کاسے میں ڈال دی مگر کاسہ پھر بھی نہ بھر سکا ! فقیر طنزیہ نظروں سے بادشاہ کی طرف دیکھنے لگا ! بادشاہ فقیر کی نظروں اور شرمندگی سے بچنے کے لیے اپنے پورے خزانے کا منہ کھول دیا تمام مال و دولت کاسے میں انڈیل دیا ! مگر کاسہ پھر بھی نہ بھر سکا
آخر بادشاہ نے اپنے سر سے تاج اتار کر فقیر کے قدموں میں رکھ دیا اور فقیر سے پوچھا
اے پُر اسرار شخص کم آز کم اتنا تو بتا دے کہ آخر یہ کس بزرگ ہستی کا کاسہ ہے ؟
فقیر مسکرایا اور بولا
حضور یہ کوئی عام کاسہ نہیں !!
یہ حکومت پاکستان کے حکمرانوں اور اشرافیہ کا کاسہ ہے جو آج تک کوئی بھی نہیں بھر سکا
Do they look like militants? They are innocent children. What is their sin? Will killing children ever bring peace?
Is this Palestine? Is this Kashmir? No. It's Balochistan.
What a wonderful and touching gesture.
Arianna Hamilton lost her job at Burger King after taking a stand and saying, “Free Palestine.”
The people of Palestine painted a mural in her honor, celebrated her, and thanked her for standing with them.
Great news! 🇰🇷
Progress like this shows real change is possible. So many farms already closed and the full ban coming in 2027 shows that dogs deserve better.
ہنسنا منہ ہے🤣
سندھ کی 27 سرکاری یونیورسٹیوں کے تمام چانسلر اس وقت اسی طرح کے جانو جرمن لگے ھوے ہیں
ان سے ملیں اسٹیٹ وائس چانسلر سندھ یونیورسٹی۔
انکی انگلش بڑے کمال کی ہے، آج تک آپ نے ایسی انگلش نہیں سنی ہوگی🤫
سکول کالج کے زمانے میں ٹرینڈ یہی تھا کہ جو بچہ پڑھائی میں انتہائی نکما اور نِکَھد ہوتا تھا اسکے والدین اسے فوج میں بھرتی کروا دیتے تھے۔ رزلٹ آپکے سامنے ہے!
اس عسکری کُتے کی انہی باریک وارداتوں کی وجہ سے میں اسکی منجی ٹھوکتا ہوں اور اسکے پاس میری تنقید کا کوئی جواب نہیں ہوتا تو یہ مجھے بلاک کرکے بھاگ نکلتا ہے مرد کا پُتر ہے مجھے انبلاک کر جب تیرے پاس کوئی پکی خبر موجود تھی ہی نہیں تو عمران خان صاحب کی زندگی کے بارے میں اتنا بڑا بکواس کرنے کیسے آگیا ہمیں نہیں پتہ تُو کن کا آلہ کار ہے تو کن جرنیلوں کے تسموں کو چُوس چُوس کر صحافی بنا ہے اب بھی اپنی دی ہوئی خبر پر معافی مانگ یا سورس بتا ورنہ میں سارے کام چھوڑ کر تیرے سِر ہوں @WajSKhan
@enkidureborn محمد حسین کے بھائی کو ایجنسیز نے کئی ماہ سے اٹھایا ہوا تھا۔
خاندان سمجھتا رہا کہ PTI تعلق کیوجہ سے اٹھایا۔
چند روز قبل فون کال آئی کہ آپکا بھائی ہماری حراست میں ہے پنڈی اکیلے آ کر مل لو۔
بھائی سے بات بھی کروائی۔
وہ پنڈی آیا اور گھر سے رابطہ منقطع ہو گیا۔
آج لاش اور PTI جھنڈا ملا۔
اگر اس نوجوان کی موت فالس فلیگ ہے یعنی تحریک انصاف سے ہمدردی رکھنے والے کارکن کو اغواء کرکے یا پھر کسی بہانے سے یہاں لاکر شہید کردیا گیا ہے تو تحریک انصاف پھر اس نوجوان سے اظہار لاتعلقی کیوں کررہی ہے؟ اس کا تعلق سہیل آفریدی کے ضلع خیبر سے ہے۔ تحریک انصاف کو اسکے گھر جانا چاہیے۔ اسے گولی مارنے والوں پر مقدمہ درج کروانا چاہیے۔ ایسے تو یہ تحریک انصاف کے نوجوانوں کو حملہ آور قرار دے کر مارنا شروع کر دیں گے۔
پھوجی جب منہ کھلتے ہیں بس جھوٹ بولتے ہیں 😡
اس معصوم کو اس کے بھائی سے ملانے کے جھانسے میں بلا کر شہید تو کیا مگر اس پر ایک جھوٹا ڈرامہ بھی رچایا گیا 😔
ہر ظلم کا حساب ہوگا 🔥✊
اس ایک عورت نے پورے ریونیو سسٹم کو بیچ چوراہے ننگا کرکے اوپر کتے بھگا دئیے ہیں۔ خود کو "بابو" کہلوانے والوں کو کیسے ایک پٹواری پھدو بنا دیتا ہے اس عورت نے دکھا دیا ہے۔
گڈ گورننس آپ نے بس پرانے نظام کو تیل لگا کر صاف کیا ہے اور کچھ بھی نہیں کر سکیں آپ۔۔۔