قاتل راؤانوار کے فوجی کنٹونمنٹ میں واقع گھرکو سب جیل قرار دیا گیا ہے جہاں سے وہ "بیماری" کے سبب عدالت میں حاضرنہیں ہوسکتا.نقیب اللّہ شہیدکے اہل خانہ وزیرستان سے عدالت میں حاضر ہوئے.
( نوٹ. اس سارے عمل میں عدالت اور صوبائی حکومت برابر کی شریک ہے)
#ریاست_ہوتی_ہے_سوتیلی_ماں_جیسی
ڈیڑھ روپے کی تعلیم، آٹھ آنے کی صحت اور پندرہ روپے کے دفاع کے ساتھ قومیں زید حامد پیدا کرتی ہیں آئن اسٹائن نہیں۔ متبادل کے لیے میرا نیا مضمون پڑھیے اور شئیر کیجیے
https://t.co/EUbVBoMXpP
پشتون تحفظ مومنٹ سوات جلسے میں شرکت کرنے والے دیر اور سوات کے بائیس افراد کو اغوا کر لیا گیا ہے اور باقی لوگوں کے دھمکیاں دی جارہی ہے ہیں
#shame#ReleasePTMActivists
اس بچی کا چچا 10 سال پہلے کراچی سے لاپتہ ہوا، ممکن ہے وہ بھی کسی راو انوار کے لیے تمغوں اور انعامات کا باعث بنا ہو، اس بیٹی کے آنسو دیکھیں، یہ دیا ہے آپ نے قوم کو۔۔
ہمیں کسی کی وعدے پر سے زیادہ اپنے (بلوچ، ہزارہ، پشتون، سیٹلرز) اتحاد پر انحصار کرنا چاہیے۔
طاہر خان ہزارہ کا کوئٹہ پریس کلب کے سامنے دھرنے کے شرکاء سے اختتامی الفاظ۔
#HazaraCommunity#HazaraKillings