جو تمام مسلح افواج کا سپریم کمانڈر ہوتا ہے وہ صدر پاکستان ہوتا ہے اور صدر پاکستان کہتا پھر رہا ہے میں نے بہت ترلے کیئے منتیں کیں لیکن بات نہیں بن رہی کہ کسی طریقے سے اسٹیبلشمنٹ پھر عمران نیازی کو نوکری پہ لگالے.
عمران خان لوکل میڈیا پر سوالوں کے نہیں بلکہ تعریفوں کے جواب دیتے ہیں۔ بین الاقوامی میڈیاکے سوالات کے جواب میں اپنا پورا بیانیہ بے نقاب کررہے ہیں اور جواب ��ہیں دے پارہے ہیں۔ دیکھیے
پاکستان کا اصل مسئلہ یہ ہے کہ فیصلہ کرنیوالے عوام کو جوابدہ نہیں ہیں بند کمروں میں فیصلے ہوتے ہیں اور عوام پر مسلط کر دیتے ہیں،اگر فیصلہ سازی منتخب نمائندوں کے پاس ہو اور انھیں پتہ ہو کہ ��نھوں نے عوام کے پاس احتساب کیلئے پیش ہونا ہے تو ہی عوام فیصلہ سازی میں حصہ دار ہوں گے
It's been a wonderful journey with Karachi Kings. Thank you @Salman_ARY bhai, KK management, and players. I am grateful for all the love, support, and lessons and wish you the very best.
To all Karachi fans, aap hamare the or hamesha rahayn ge.
اہم خبر ، متنازع ٹویٹ پر مقدمہ اندراج کو اسلام آباد ہائی کورٹ نے FIA کا اختیار سے تجاوز قرار دے دیا ، اپریل میں حکومت تبدیلی کے بعد سوشل میڈیا مہم کیس میں مقدمہ خارج کرتے ہوئے جسٹس بابر ستار نے اپنے فیصلے میں لک��ا ہے کہ " ایف آئی آ�� اظہار رائے پر قدغن کی کوشش ہے " 1/3
#ArshadSharifShaheed shared the "Sharif Doctrine" in the documentary that he was working on, which was named "Behind Closed Doors". His courage and resilience will always be celebrated among Pakistanis! InshaAllah, we will not let his sacrifice go in vain. #آرہا_ہے_پاکستان