No injury is deeper than Insult...
Inventory Control Specialist at well known Textile Industry
M. Com Finance, MBA Executive, patriot, Poetry, Sportsman...
@FescoOfficial sir how can we resolve FESCO complaint? Our street members complaint more than 20 times I have already 5 time calls but from 2 pm still no one came to resolve our low voltage problem that less than 90.
Need your attention please
@DCFaisalabad@MaryamNSharif
🚨 بڑی خبر: مشن تہران کے بعد اب مشن واشنگٹن! فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کل امریکہ روانہ ہوں گے!
الجزیرہ کے مطابق، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر تہران کے کامیاب دورے کے بعد کل واشنگٹن پہنچ رہے ہیں۔ تہران سے "یس" (Yes) لینے کے بعد اب باری واشنگٹن کو حتمی ڈیل پر قائل کرنے کی ہے۔ پاکستان کی عسکری قیادت اس وقت دنیا کی دو بڑی دشمن طاقتوں کے درمیان واحد پل بن چکی ہے۔ تاریخ رقم ہو رہی ہے! 🇵🇰✈️🇺🇸🇮🇷
اگر پاکستان کا ہر ٹویٹر اکاؤنٹ ہولڈر خواجہ آصف صاحب کی ٹویٹ کو اپنے اکاؤنٹ سے ٹویٹ کرنا شروع کر دے تو ایسی صورت میں اسرائیل کا پرائم منسٹر کس کس کی ٹویٹ کو ڈیلیٹ کروائے گا؟؟
Received a warm call from Prime Minister Keir Starmer of the United Kingdom, this evening.
Appreciate his support for Pakistan’s sincere diplomatic efforts that helped facilitate the Iran–U.S. ceasefire and advance dialogue. I also welcome the joint statement by key European and international leaders, including PM Starmer, endorsing our peace initiatives.
We agreed on the importance of sustaining the ceasefire to create the conditions for lasting peace and stability in the region.
Also discussed ways to further strengthen Pakistan–UK relations across all areas of mutual interest. I look forward to welcoming PM Starmer to Pakistan.
@Keir_Starmer
تلخ حقیقت! 🇵🇰💔
پہلے ہم صوبوں اور زبانوں میں بٹے تھے، اور اب ہم عمران خان
کی "حمایت" اور "مخالفت" کی دو بڑی خندقوں میں گر چکے ہیں۔
سیاسی جنون نے ہماری قومی پہچان کو نگل لیا ہے۔ یاد رکھیں!
لیڈر آتے جاتے رہتے ہیں، پارٹیاں بنتی ٹوٹتی ہیں، مگر پاکستان
ہمیشہ قائم رہنے کے لیے ہے۔ ہمیں کسی کی محبت یا نفرت سے
نکل کر "پاکستان فرسٹ" کی لکیر کھینچنی ہوگی۔
کاش! یہ لوگ وقت سے پہلے سمجھ جائیں۔ 🤔🇵🇰
جو لوگ آج "پاکستان فرسٹ" کہنے پر مجھ پر حملہ آور ہیں، انہیں اندازہ نہیں کہ اگر ریاست کمزور ہوئی تو دشمن سب سے پہلے انہی کو کچلے گا۔ جب گھر میں آگ لگتی ہے تو کوئی کمرہ محفوظ نہیں رہتا۔ میں آپ کی نفرت کے باوجود آپ کی اور آپ کے بچوں کی بقا (پاکستان) کی بات کرتا رہوں گا۔ ریاست ہے تو ہم ہیں!
فیلڈ مارشل نے کہا
"دوسرے ملک سے زیادہ اپنے ملک کے وفادار بنو"
بس اتنی سی بات پر کوئی فرقہ پرستی بیچ رہا ہے کوئی سیاسی آگ لگا رہا ہے اور ڈالر خور یوٹیوبر پٹرول چھڑک رہے ہیں۔
پاکستان سب کا لیکن پاکستان کا کوئی نہیں !
چین کو دنیا میں متعارف پاکستان نے کروایا
الجیریا اگر آج آزاد ہے تو پاکستان کی سفارتی کوششوں سے ہے
پاکستان ہی کی بدولت آج سری لنکا دہشتگردی سے پاک ہے
بوسنیا کو آزادی ہماری وجہ سے ملی
افغانستان پر جب روس نے قبضہ کیا چالیس لاکھ افغانی ہم نے پالے اپنا لہو دیکر افغانستان کو آزادی دلوائی
بوسنیا میں ہم تھے جس کے سربراہ نواز شریف اور بے نظیر بھٹو چلتے میزائلوں میں ان کے پاس پہنچے بوسنیا کو آزادی ہم نے دلوائی
میانمار کے مسلمانوں کو ہم نے پناہ دی
داستان بہت طویل ہے لیکن کسی سے کیا شکوہ کریں ہم نے خود اپنی بچوں کو تاریخ نہیں پڑھائی
بائیں بازوُ کے ذراع پر دایاں ہاتھ، سجدے کی جگہ پر نظریں!!
میں نے زندگی میں کسی حکمران یا اعلی عہدیدار کو اِس طرح سُنت کے عین مطابق نماز پڑھتے نہیں دیکھا جیسے فیلڈ مارشل عاصم منیر نماز پڑھ رہے ہیں!!
ماشاء اللّہ❤️
حقانی صاحب آپکی ماضی کی جنگوں میں سوویت یونین کے خلاف پاکستان دل وجان کے ساتھ آپکے ساتھ کھڑا تھا ۔ آپ ھمارے مہمان رہے آپکے خاندانوں کی دھائیاں مہمانداری کی۔ تب کے لاکھوں مہمانوں میں لاکھوں ابھی بھی پاک سر زمین پہ پناہ گزین ھیں۔ ھماری پاک مٹی سے رزق کماتے ھیں۔ آپ بھی بمعہ خاندان ھمارے مہمان رہے ھیں۔ سوویت یونین کے خلاف ھم نے مل کے جنگ لڑی۔ آپکا اور ھمارا ایک ھی ھدف تھا اور یہ ھدف آپکو اور ھمیں امریکہ نے دیا تھا۔
اب آ جائیں 9/11 کے بعد ھمُ نیٹو کے سہولت کا ر ضرور تھے۔ مگر ھم پہ امریکہ کا الزام رہا کہ ھم حقانی نیٹ ورک کے سہولت کار ھیں انکی اعانت کرتے ھیں۔ ھم سے آپکا پتہ پوچھا جاتا تھا۔ کچھ یاد ھے آپکو۔ ھم پہ آپکی سہولت کاری کا الزام سچ تھا یا جھوٹ آپ ھی دنیا کو بتا دیں۔
ان دونو ں نورا کشتیوں کے درمیان 1979سے 9/11 تک امریکہ نے ھمیں اور آپکو لفٹ کرا نا بند کردی اور ھم آپ کی آپس کی لڑائیں ختم کراتے رہےسب کو مکہ معظمہ لے جا کر صلح کراتے رہے ۔ آپ سب ایک دوسرے کے خون کے پیاسے تھے ۔ ھم نے آپکے بزرگوں سے لیکر تین نسلوں کی مہان نوازی کی ھے ۔
صلہ کیا ملا آپ ھمارے قاتلوں کو پناہ دیں معصوم بچوں کو کے خون سے ھولی کھیلنے والوں کو سینے سے لگائیں ۔ ھمارے گلی محلوں کو خون سے رنگین کرنے والوں کے حلیف بنیں۔ میں کابل گیا آپ سے ملاقات ھوئ تھی۔ ایک درخواست کی تھی ھمارے دشمنوں کے حلیف نہ بنے اعانت نہ کریں۔ آپ نے رقم ما نگی ھم وہ بھی دینے کو تیار تھے مگر ضمانت کوئ نہیں تھی۔
جس نسبت سے آپکو حقانی پکارا جاتا ھے وہ بہت عظیم بزرگ تھے ۔ اس نام کی ھی لاج رکھیں۔ ھم آپ سے کچھ بھی نہیں مانگتے۔ آپ اپنے گھر راضی رہیں ھم اپنے گھر راضی رہیں ۔ ھمارے دشمن کو بیشک اپنے گھر بسائیں۔ لیکن انکے ساتھ ملکر ھمارے ساتھ دشمن کا کردار نہ ادا کریں۔ اپنی سر زمین ھمارے خلاف استعمال نہ ھونے دیں۔
ھماری روایت ، ثقافت اور دین سکھاتا ھے کی جس گھر میں پناہ لی ھو اسکی خیر مانگتے ھیں۔ اللہ اکبر
پاکستان زندہ باد
تمہیں یاد ھوکہ نہ یاد ھو ۔۔میڈ ان امریکہ جہاد
چلے جو ہو گے شہادت کا جام پی کر تم
رسولِ پاک نے بانہوں میں لے لیا ہو گا
علی تمہاری شجاعت پہ جھومتے ہوں گے
حسین پاک نے ارشاد یہ کیا ہو گا
تمہیں خدا کی رضائیں سلام کہتی ہیں
There is no case for unnecessary panic. Competitiveness—not alarmism—should guide policy.
The perceived threat to Pakistan’s exports to the EU after the India–EU deal is being overstated—including by voices that have historically supported policies hostile to value-added exports.
The agreement becomes effective next year, and while competition will increase, most Pakistani exporters are well positioned to compete. Pakistan’s leading exporters—especially in value-added segments—are already excel in quality, compliance, and buyer relationships.
What matters now is domestic policy alignment. The gov must urgently ensure:
1.Duty-free access to all raw materials
2.Export income tax rates at par with regional peers (Bangladesh, Sri Lanka, etc.)
https://t.co/4kRZeJJ66D end to managed exchange rates
4.Removal of cross-subsidies and levies on energy
https://t.co/aBtt2mFnlO credits to incentivize investment in export industries
@PakPMO@jam_kamal@Financegovpk@BilalAKayani@shazbkhanzdaGEO@AajKamranKhan@81ShahbazRana@ShahzadIqbalGEO@AliKhizar@PakTexCouncil@TextilePtea
Let’s evaluate PIA privatisation impartially. Losses (~Rs 550–600bn) and legacy assets stayed with HoldCo — no buyer acquires past losses. Airline sold had ~Rs 30bn net assets, 18 aging aircraft, and ~9,000 staff liabilities. Govt receives ~Rs 55bn upfront (including the 25% it retained) + saves ~Rs 100bn in losses over 4 yrs. If turnaround succeeds, add ~Rs 30bn in taxes. For investors, it’s a Rs 150bn net bet needing ≥25% ROCE. By the numbers, why is this not a good deal?
@PakPMO@CMShehbaz@Financegovpk@PrivComPakistan@kschehzad@ArifHabibLtd@81ShahbazRana@ShahzadIqbalGEO