A gas field in Sindh, managed since the 1980s by the military's Fauji Foundation.
All ten former MDs, 1986-2020: generals.
2012: the Foundation said it was a charity, so the Auditor General could not audit Mari Gas (Express Tribune, citing sources).
Profit last year: Rs87.1bn.
#AuditTheGenerals
چہ مگوئیاں چل رہی کہ مریم نواز سے جہاز واپس لے لیا گیا ہے۔
اس بات کی وجہ جاننے کے لئے ذرائع سے معلومات لی تو پتا چلا کہ پنڈی کے بڑے صاحب نے جہاز میں خفیہ کیمرا لگوایا تھا تاکہ وہ ہر وقت مریم کو دیکھ سکے جہاز پر سوار ہوتے۔
اب وہ جہاز مریم کا بیٹا جنید ہنی مون کے لئے بھی لے گیا اور مریم نواز نے خفیہ کیمرا اتروانا بھول گئی تو جہاز میں جنید صفدر اپنی اہلیہ ساتھ ازدواجی تعلقات نبھاتے رہے انجوائے کرتے رہے اور وہی سب پھر پنڈی میں لائیو بھی سب دیکھتے رہے۔
اس بات کی بھنک مریم کو پڑگئی اور انہوں نے پوری کور کمانڈر عہدیداروں کو گندی گندی گالیاں دی جسکی وجہ سے بڑے صاحب نے جہاز واپس لے لیا۔
مریم نواز کو غصہ ہے کہ اسکے بیٹے کے ہنی مون کو ریکارڈ کیا گیا اور اجازت بھی نہیں کی گئی: منیب فاروق
قید کی خلوت میں بھی وہ کمزور ہو نہ سکا
ہر جبر کے آگے اپنا سر جھکا نہ سکا
سایہ بھی ساتھ چھوڑ دے جب ایسے لمحوں میں
وہ اپنے یقین سے کبھی جدا ہو نہ سکا
عمران خان زندہ باد🔥❤️✌️
#FreeKhanFreePakistan
#FreeKhanFreePakistan
Happy to see two sisters of Imran Khan released today. They shouldn’t have been in jail for 50+ days to begin with.
@oxwali@KhanShershah@Shahrez_KhanPK@Hajraniazi3 , Abdul Ahad Khan and all of social media - brilliant effort raising voice with intellect & history lessons!
Aleema Khan, Bushra Imran, Hassan Niazi, all political prisoners, and Imran Khan shall be released asap too to ensure proper medical care with personal doctors!
میرے گھر انڈرائیو پر آنے والے ڈرائیور کو اٹھا لیا گیا ہے جو اکثر میرے گھر کام کے لئیے آ جاتا ہے
میرےکزن کو اٹھا لیا گیا ہے جو میرے ساتھ دعا پر گیا
میں آج اپنے وکیل کے گھر انکے ابو کی دعا کے لئیے گئی تھی انکے گھر گھسے ہوئے انکے گھر والوں کو پیٹا جا رہا ہے بچوں کو ڈرایا جا رہا ہے
کوئی بتائے گا اس ملک میں کیا ہو رہا ہے اور صرف ایک عورت کے لئیے پورا سِسٹم کیسے ناچ رہا ہے؟
اسے کس نے پوچھنا ہے کوئی بتائے
🚨 A Heated Argument Between an Indian Railways TTE and an Army Soldier! 🇮🇳
A female TTE asked an Army soldier travelling in the General Coach to show his ticket.
The soldier replied:
"Ma'am, we were in a bit of a hurry, so we couldn't buy a ticket. Please issue one now. I'll pay whatever the fare is."
But the female TTE firmly responded:
"You will have to pay for the ticket, and you will also be fined!"
Army Soldier travelling in the General Coach. I'm not sitting in AC or Sleeper Class.
And that's when things got interesting! The female TTE started explaining Section 147 of the Indian Railways Act to the soldier. 😂
Now the question is: Is the mistake simply that the soldier travelled without a ticket, or does the way rules are enforced also matter?
🇮🇳 Whether someone is a soldier protecting the nation or an ordinary citizen, railway rules apply equally to everyone. But respect and courteous behaviour are equally important! @RailMinIndia@RailwaySeva
Karachi. Land given to the military for defence. On it: wedding halls, cinemas, shopping malls. One wedding hall stood near the army's ammunition depot.
2019: the Supreme Court ordered all commercial use to end. The compliance report, the bench said, was an "eyewash".
2021: the Chief Justice told the Defence Secretary, "General Sahib, these are not defence purposes." The secretary's answer: business keeps the forces' morale high.
July 2026: the order was recalled.
Who answers for the land now?
#AuditTheGenerals
⚠️ خدشہ ہے کہ 28ویں ترمیم کی حمایت حاصل کرنے کے لیے کسی کو جیل بھیجا جائے گا اور پھر یہ دعویٰ کیا جائے گا کہ خان صاحب مان گئے ہیں، ہم کسی ایسے پیغام کو تسلیم نہیں کریں گے، اصل پیغام وہی ہوگا جو عمران خان کی بہنوں کے ذریعے آئے گا۔ احد خان بہنوئی عمران خان
The Ministry of Defence released Rs6.88 billion to a telephone company for "sensitive projects". The Auditor-General asked for the vouchers, the cash books and the bank statements. The company did not provide them.
The company is SCO (SCOM), the telecom of Gilgit-Baltistan and AJK. It sits under the IT ministry on paper, and a serving major general heads it.
In 2017 it asked the Senate for the whole country as its market, a free licence, tax exemptions and continued government funding. In 2020 its own customers, students in Hunza, sat on a hillock to catch a signal for their online classes.
The students got no signal. The auditors got no records.
#AuditTheGenerals
فيديو نشرته طبيبة أجنبية من أصول عراقية يوثق لحظة رفع الأذان في قطاع غزة، خلال عملها في أحد المستشفيات التي تتطوع فيها، في مشهد يعكس تمسك أهالي غزة بأرضهم ودينهم رغم حملات الإبادة التي يتعرضون لها.
اگر آپ نے 28 ترمیم پر پی ٹی آئی کے تمام ووٹ لینے ہیں تو احد خان صاحب کی خان سے صرف ایک گھنٹے کی ملاقات کروا دیں۔
تمام ووٹ آپکے ہاتھ میں ہوں گے۔ہمت کریں۔ باقی آپ جو مرضی ملاقاتیں کرواتے جائیں سب کو پتا ہے کہ یہ خان کا فیصلہ نہیں ہے۔ وڈیو سنیں
میری والدہ @DrUzma_KhanPK اور میری خالہ @Noreen_KhanPK آج کوٹ لکھپت جیل سے باہر آ گئیں۔
53 دن تک انہیں ایم پی او کی دفعہ 3 کے تحت قید رکھا گیا۔ نہ کوئی فردِ جرم، نہ کوئی مقدمہ۔ دو ہفتے پہلے @Noreen_KhanPK، جن کی عمر ستر سال سے زائد ہے، کو دل کے ہسپتال منتقل کیا گیا۔ ہمیں کسی نے نہیں بتایا۔
آج انہیں چھوڑ دیا گیا۔ کوئی وجہ نہیں بتائی گئی۔
میں چاہتا ہوں کہ کوئی جج ہمیں دونوں فیصلوں کی وجہ بتائے: انہیں جیل میں کیوں ڈالا گیا، اور اب کیوں چھوڑا گیا۔ کوئی نہیں بتا سکتا، کیونکہ ان میں سے کوئی بھی فیصلہ قانون پر مبنی نہیں تھا۔ ان کی قید بھی من مانی تھی، اور ان کی رہائی بھی۔
میری خالہ @Aleema_KhanPK اب بھی جیل میں ہیں۔ میرے ماموں @ImranKhanPTI بھی۔ اور 3 ایم پی او کے تحت قید باقی سب بھی۔
ہم انصاف کا مطالبہ کرتے ہیں: – علیمہ خان کو رہا کیا جائے – عمران خان کو رہا کیا جائے – 3 ایم پی او کے تحت قید ہر شخص کو رہا کیا جائے – بے گناہ لوگوں کو جیل میں ڈالنے والے ہر افسر، اور ان کا ساتھ دینے والے ہر شخص کا احتساب ہو۔ انہیں اس کی قیمت چکانی ہو گی۔
جو ریاست اپنے شہریوں کو اپنی مرضی سے قید کرے اور اپنی مرضی سے چھوڑ دے، اور دونوں بار کوئی وجہ نہ بتائے، وہاں قانون کی حکمرانی نہیں۔ پاکستان بنانا ریپبلک بن چکا ہے۔
فردِ جرم عائد کریں یا رہا کریں۔
#FreeImranKhanAndFamily
4 January 1965, Karachi. Two days after Ayub Khan was declared the winner over Fatima Jinnah, a victory parade led by his son Gohar rolled through the neighbourhoods that had backed her. They burned. TIME counted 33 dead.
The vote itself was cast by 80,000 "Basic Democrats". The public had no ballot.
Ayub was Pakistan's first Field Marshal, a rank his own cabinet gave him in 1959. His son left the army as a captain in 1962. In 1963 General Motors' Karachi plant passed to Gohar's father-in-law, a retired general, and Gohar became its managing director. British diplomats wrote that the family had "mysteriously acquired a leading position in the business world in a comparatively short period of time."
By 1968 his own chief economist counted 22 families owning two-thirds of the country's industry. The streets ended his rule in March 1969.
Sixty-six years later, a cabinet handed the same baton out again.
#AuditTheGenerals
"تمہارے ساتھ جو کچھ ہو رہا ہے، وہ مجھے سخت اذیت پہنچا رہا ہے، اے خدیجہ!"
امام ابن القیم رحمہ اللہ اپنی کتاب روضۃ المحبین ونزہۃ المشتاقین میں لکھتے ہیں:
جب ایک پانی دوسرے پانی میں مل جاتا ہے تو دونوں کو ایک دوسرے سے الگ کرنا ممکن نہیں رہتا۔ محبت کرنے والوں کے درمیان محبت کبھی اس قدر گہری ہو جاتی ہے کہ ایک کی تکلیف دوسرے کو بھی درد میں مبتلا کر دیتی ہے!
اے میرے عزیز! محبت آخر ہے ہی کیا، سوائے ایک دل کی دوسرے دل میں گونج بن جانے کے؟
یہ کہ تمہارے محبوب کے پاؤں میں کوئی کانٹا چبھ جائے تو اس کی چبھن تم اپنے دل میں محسوس کرو!
وہ غمگین ہو تو اس کے غم کے باعث تمہاری آنکھوں میں ساری دنیا تاریک ہو جائے!
وہ بیمار پڑ جائے تو اس کی تکلیف تمہیں اندر ہی اندر تڑپا دے!
جب حضرت خدیجہ رضی اللہ عنہا اس مرض میں مبتلا ہوئیں جس میں ان کی وفات ہوئی، تو رسول اللہ ﷺ نے ان کی طرف دیکھا اور فرمایا:
«بِالْكَرْهِ مِنِّي مَا يَجْرِي لَكِ يَا خَدِيجَةُ»
یعنی: اے خدیجہ! تمہارے ساتھ جو کچھ ہو رہا ہے، وہ مجھے سخت تکلیف پہنچا رہا ہے!
گویا تمہارا درد صرف تمہارا درد نہیں، بلکہ میری روح بھی تمہاری تکلیف سے اذیت محسوس کر رہی ہے!
عمران خان نے یہ بھی کہا کہ افواج پاکستان کا سیاست سے کوئی تعلق نہیں اور مسلح افواج ہر طرح کے چیلنج کا سامنا کرنے کے لیے تیار ہیں۔ انکا مزید یہ بھی کہنا تھا کہ گزشتہ رات نکیال سیکٹر پر بھارت نے بلااشتعال فائرنگ کی جس کا منہ توڑ جواب دیا گیا اور مالاکنڈ ڈویژن میں گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان ہے۔
سوال بھی سنے اور اسکا جواب بھی 🚨
کیا آپ لگتا ہے ایمرجنسی اور گورنر راج لگانے سے یہ کامیاب ہوجائنگے ؟ کبھی بھی نہیں کیونکہ عمران خان ایک جذبے اور ایموشن کا نام بن گیا ہے
In 2015 a housing scheme opened in Karachi under the Pakistan Air Force's name and logo. 5,732 people paid in Rs 18.2 billion.
The layout plan was never approved. No building NOC was ever obtained. About 193 acres turned out to be government land.
NAB told the court it happened in connivance with PAF officials. Two builders were arrested. No officer's name ever came out.
Over Rs 15 billion has since come back through NAB. In July 2022 the case was still at the investigation stage, and the builder was allowed to go to the US for treatment.
The land was acquired in the name of the shuhada. In whose name was it sold?
#AuditTheGenerals
#PakistanUnderMilitaryFascism
@RageAIcreator