ظلم دے خلاف ہن تے جنگ ہوئے گی
مریم سرکار کے کنٹینر لگانے، پولیس ڈیپلائے کرنے اور انتظامات درہم برہم کرنے کے باوجود بھتہ لیوی کے خلاف جماعت اسلامی کا لاہور میں بھرپور جلسہ
#لاہور_حافظ_نعیم_کےساتھ
اگر حافظ نعیم اپنا لانگ مارچ موخر نہ کرتے تو تحریک انصاف بھی اپنا مارچ موخر نہ کرتی تحریک انصاف حافظ نعیم کے پیچھے چھپ کر اسلام آباد میں داخل ہونا چاہتی جو حافظ نعیم نے اپنی دور اندیشی سے ناکام بنادیا کہ اپنی جنگ خود لڑو
اب یہ کہنا کہ حکومت نے اسلام آباد میں سخت انتظامات کئے احمقانہ بات ہے جب آپ کہتے ہیں کہ ہم اسلام آباد میں چڑھائی کرنے آرہے ہیں تو حکومت ان کا ریڈ کارپٹ بچھاکر گلدستوں سے تو استقبال نہیں کرے گی
آئیے سب مل کر "لعنت" بھیجتے ہیں ان تمام لوگوں پر جو کھاتے تو اس ملک کا ہیں
لیکن جب اس ملک کو عزت ملتی ہے تو انکے سینے پر سانپ لوٹتے ہیں۔۔منیب فاروق
@muneebfaruqpak#Pakistan ✌️
پچیس پچیس برس تک حکومتیں کرکے باریاں مانگنے والے حکمران امن تباہ کرنے اور بدترین مہنگائی کے ذمہ دار ہیں۔ ان سے نجات پانے اور وسائل کی منصفانہ تقسیم کے لیے عوام کے پاس صرف جماعت اسلامی اور ترازو ہی آپشن ہے۔
@nadia_a_mirza@NaeemRehmanEngr@JIPOfficial کراچی کا فیصلہ ۔
اب صرف حافظ نعیم
اب صرف جماعت اسلامی ۔
کیا بزرگ ، کیا خواتین ، بچے ہر عمر کے لوگ اپنے شہر کی بہتری کے لیے ،اپنے حق کے لیے نکلے۔
اب کراچی ترقی کرے گا۔
پاکستان ترقی کرے گا۔
#JI_KhiPowerShow
Leadership Vision . . .
To save the Future of your Generation, let's get united under the Visionary Leadership of Jamaat-e-Islami, tomorrow 28th January 2024, 6 PM at Baagh e Jinnah, Karachi.
#Jalsa_HaiKarachiWalonKa
منشور کراچی پیش کردیا ہے۔
کراچی ترقی کرے گا تو پاکستان آگے بڑھے گا۔ یہ منشور کراچی کے بچوں، نوجوانوں کے مستقبل کا لائحۂ عمل ہے۔
پانی، بجلی،گیس، ٹرانسپورٹ،صحت،تعلیم اور اسٹریٹ کرائم سمیت کراچی کے ہر مسئلے پر لائحہ عمل پیش کیا ہے، ہم اپنے نوجوانوں کو آگے لیکر جائیں گے اور خواتین کو با اختیار بنائیں گے
2. اور ملک کا وزیراعظم بنا۔ اپنی ہی پارٹی کے وزیراعظم جونیجو سے غداری کی اور جب اپنی ہی پارٹی کے وزیراعظم کو برطرف کیا گیا تو ڈکٹیٹر سے دوبارہ وزارت اعلی کا حلف لیا۔
3. معافی تلافی کر کے اس کو دو تہائی اکثریت دلوائی گئی تو ملکی اداروں پر حملہ اور ہو گیا۔
4. ملک کو جیتی ہوئی کارگل کی جنگ ہروائی۔ اپنے ہی ملک کے ارمی چیف کا طیارہ ملک میں اترنے نہیں دیا اور اسے کہا کہ اس طیارے کو انڈیا لے جاؤ۔
5. سزا ہونے پر سعودی حکمرانوں کی منتیں ترلے کر کے جنرل مشرف سے سودے بازی کر کے10 سال کے لیے ملک سے باہر چلا گیا اور اپنی پارٹی اور اپنے ورکرز
نواز شریف ہمیشہ سے اسٹیبلشمنٹ سے سودی بازی کر کے
کر کے رشوت دے کر چمچہ گیری کر کے ڈیل کر کے حکمرانی میں اپنا حصہ وصول کرتا رہا ہے
1. جنرل جیلانی کی اشیر باد سے پنجاب کا وزیر خزانہ اور پھر ضیاء الحق صاحب کی نومی نیشن پر پنجاب وزیراعلی بنا جنرل حمید گل کی مہربانی سے ائی جی ائی کا