ان بھائی کی طرف پرچون کا 7 ہزار اور سبزی والے کا 6 ہزار قرض کسی بھائی کو توفیق دی ہو اللہ نے تو ان کا قرض ادا کر دیں ڈی ایم میں ان کا نمبر لے سکتے ہیں ڈی ایچ کیو ہاسپٹل فوارہ چوک راجہ بازار راولپنڈی کی کنٹین میں نائٹ شفٹ میں برتن دھونے ہیں ذاتی طور پر بھی مل کر تصدیق کر سکتے ہیں
اگر کوئی بھائی پنڈی میں ایسے ہوں کہ ایک مجبور انسان کو چھوٹا موٹا کام کروا سکیں تو ڈی ایم کریں میں ان کا نمبر دے دوں گا،فی الحال نائٹ میں وہ ہوٹل پہ برتن دھوتے ہیں 600 روپے روز کا ملتا ہے باقی آپ سب خود تصور کرلیں۔۔۔
اگر کوئی بھائی پنڈی میں ایسے ہوں کہ ایک مجبور انسان کو چھوٹا موٹا کام کروا سکیں تو ڈی ایم کریں میں ان کا نمبر دے دوں گا،فی الحال نائٹ میں وہ ہوٹل پہ برتن دھوتے ہیں 600 روپے روز کا ملتا ہے باقی آپ سب خود تصور کرلیں۔۔۔
ایسا ہی ہوتا ہے نوجوانی کی محبت کو یاد کر کر کہ آہیں بھرنے والے اگر اپنی اپنی محبوبہ کو سالوں بعد دیکھ لیں تو ان کا محبت سے ایمان اٹھ جائے گا اور،اسی وقت جاکر نظریں چیک کروائیں گے۔۔۔۔کہ سالی یہ میرے خوابوں کی ملکہ تھی یا خوابوں کی بھینس۔۔۔
ساڈے اک یار دی محبوبہ ویاہ توں بعد امریکہ ٹر گئی۔ رابطےمک گئے۔ محبوبہ نوں کسے کم لئی بیلی دی لوڑ پے گئی۔ اوہنے نمبر لبھ کال کیتی۔ بیلی کہندا "ھن ت شکل وی بھل گئی تری"
او کہندی ٹھہر میں وڈیو کال کردی!
اوہنے وڈیو کال کیتی، ت اگوں اک پہلوان نما ختون نظر آئی۔
+
@PakCyberDefn@xadeejourno میں صبح کنفرم کر کہ بتاؤں گا لیکن میرے علم میں ہے کہ سی ایس ڈی پہلے 20 فیصد رعایت دیتی تھی اب 10 فیصد۔۔۔7 یا 8 ماہ سے،10 فیصد ہوا ہے۔۔ لیکن اگر ایسا ہے تو کوئی غلط،بات،نہیں
محترم مبشر زیدی صاحب @xadeejourno
کینٹین اسٹور ڈپارٹمنٹ سے روزمرہ راشن خریدنے پر کوئی سبسڈی نہیں ہے.
آرمڈ فورسز میں خدمات سرانجام دینے والے اہلکار جو واحد سہولت لیتے ہیں وہ قسط پر گھریلو استعمال کے لئے ملنے والی اپلائنسز ہیں، اسکے علاوہ موٹر سائیکل اور کار وغیرہ ہیں
جنکی بھی کوئی رعایتی قیمت نہیں ہوتی بلکہ قسط پر لینے سے اصل قیمت سے زیادہ پر چیزیں ملتی ہیں. اب تو مختلف کینٹونمنٹس میں امتیاز و دیگر سپر مال بھی کُھل چُکے ہیں.
دؤم : کسی قسم کے ٹول ٹیکس سے استثناء نہیں یے. صرف فوجی گاڑیوں کو استثناء ہوتی ہے بالکل ویسے ہی جیسے پولیس، ایف آئی اے، واپڈا اور ایف بی آر کی سرکاری گاڑیوں کو ہے. کسی کی ذاتی سواری پر کوئی رعایت نہیں.
اور آخری بات رعایتی سفر : سال میں دو سفر ریایتی سفر کی اجازت ہے، جس میں ریلوے اور پی آئی اے شامل ہے. یہ ہی سہولت ہر سرکاری ادارے کے اہلکار کو ملتی ہے.
آزادکشمیر کے لوگ بہت محب وطن ہیں پاکستان سے بے انتہا پیار کرنے والے چند لوگ چھوڑ کر جو ایک مخصوص جماعت سے تھے جو خودمختاری کا نعرہ لگاتے تھے،کشمیریوں کے مطالبات درست یا غلط ہیں اس سے قطعہ نظر ان سے ڈیل کرنے کے طریقے نے لگتا ہے انہیں ہم سے دور کر دینا ہے،ایسے کیوں ہو رہا ہے؟
اب یقین آگیا ریاست ماں جیسی ہوتی ہے۔۔
اماں بچپن میں مارتی بھی جاتی تھیں رونے بھی نہیں دیتیں تھیں اور اگر بآواز روتے تو اور مار پڑتی تھی۔۔۔
بآواز رو لوں اگر مارو نہ تو؟۔۔۔
اچھا اچھا نہیں روتا۔۔
@Eshaal0 میری بیٹی کے ہاں اللہ نے اسے بیٹے سے نوازا پہلی بیٹی تھی جب میری بیٹی 10 سال کی تھی تو ایک دن میں نے ایسے ہی اپنے ہاتھوں کو دیکھتے ہوئے کہا کہ بیگم دیکھو ہاتھوں پہ جھریاں پڑ گئیں میں بوڑھا ہو گیا،بیٹی نے بری طرح رونا شروع کر دیا کہ نہیں پاپا آپ بوڑھے نہیں ہوئے اب نہ کہنا دوبارہ۔
@HammadHassan30 تھا لوگ خالصتا اس کی محبت میں دوڑے آتے تھے اس نے لوگوں کو بتایا کہ ملک لوٹنے اور برباد کرنے والے کون لوگ ہیں،وہ قوم کا ہیرو تھا ،ہے اور رہے گا تم جیسے جاہل لوگ ہیں جو خان کی مقبولیت اور کنجروں کے کنجر پن کا موازنہ کر رہے ہیں۔۔۔
@HammadHassan30 مجھے آپ کو صحافی کہتے شرم نہیں آتی بلکہ خوشی ہوتی ہے کیونکہ آپ عمران کے مخالف صحافی ہیں ظاہر ہے آپ کے شعور کی یہی حالت ہے جو آپ کو اپنا کام کرنے کے بجائے لفافہ لے کر مطمئن ہے۔۔
اس نے یہ لوگ انعامات کا لالچ دے کر جمع کیئے ہیں اور خان تو گھر آئے مہمانوں پر ناجائز کھابے نہیں کھولتا