آج پی ڈی ایم کا اہم ترین اجلاس ہے!
بس ��عا کریں کہ ان نالائق اور بےحس حکمرانوں سے نجات حاصل کرنے کیلئے کوئی لائحہ عمل طے ہوجائے کہیں پھر سے اگلے اجلاس کی تاریخ بتا کر اجلاس ختم نہ کر دیا جائے
قائد محترمہ @MaryamNSharif صاحبہ آپ کے بیٹے ہمارے بھائی جنید صفدر اعوان صاحب کی شادی کی خوشیاں بہت بہت مبارک ھوں
اللہ تعالیٰ آپ کو اور آپ کے خاندان کو ایسی لاکھوں کروڑوں خوشیاں عطا فرمائے آمین یا رب العالمین