سر سے پاؤں تک ویڈیو زدہ اور احتساب کے نام پر سیاہ دھبہ آج صحافیوں کا سامنا کرنے سے فرار ہوتا رہا-حکومت کی کرپشن کے کیسز پر سوال پوچھا تو صحافی پر غصہ ہوگیا-اور جو کیسز اس نے خود بند کردیے وہی گنواتا رہا - ایک صحافی کو ڈرانے کیلئے چینل کا نام پوچھ لیا
کاش @PervezKhattakPK کوئی تمھارا بھی اپنا مرتا کاش کوئی جتھہ مذہب کا نام لے کر تیرے بھی کسی اپنے پیارے کو پردیس میں جلاتا پھر تمھیں پتا چلتا کہ درد کیا ہوتا ہے احساس کیا ہوتا ہے اس واقع کے بعد جتنی بدنامی ہمارے ملک کی ہوئی ہے شائید کبھی نا ہوئی ہو