یہ جمہوریت کا حسن ہے کہ عقل و دانش سے عاری شخص بھی ملک کے بڑے صوبے کا وزیر اعلیٰ بن گیا لیکن یہ جمہوریت کے ساتھ اجتماعی زیادتی ہے کہ ایک ٹھگ اور نوسر باز کو وزیراعظم بنا دیا گیا۔
سر سے پاؤں تک ویڈیو زدہ اور احتساب کے نام پر سیاہ دھبہ آج صحافیوں کا سامنا کرنے سے فرار ہوتا رہا-حکومت کی کرپشن کے کیسز پر سوال پوچھا تو صحافی پر غصہ ہوگیا-اور جو کیسز اس نے خود بند کردیے وہی گنواتا رہا - ایک صحافی کو ڈرانے کیلئے چینل کا نام پوچھ لیا